اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت کے 2سالوں میں قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)مالی سال 2020 کے اختتام تک ملکی قرضے اور واجبات 44 ہزار 563 ارب روپے تک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال ملکی قرض و واجبات 11 فیصد اضافے سے 44 ہزار 563 ارب روپے تک پہنچ گئے

جبکہ جون 2018 میں قرض و واجبات کا حجم 29879 ارب روپے تھا۔ ایک سال کے دوران قرضوں اور واجبات میں 4 ہزار 340 ارب روپے جبکہ دو سال کے دوران اس میں 14 ہزار 684 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مالی سال 2020 میں مقامی قرضے 12 فیصد اضافے سے 23 ہزار 281 ارب روپے ہوگئے، ایک سال میں مقامی قرضے 2 ہزار 550 ارب روپے جبکہ دوسال کے دوران 6 ہزار 865 ارب روپے بڑھے۔دوسری جانب مالی سال 2020 میں بیرونی قرضے 7 فیصد اضافے سے 11 ہزار 824 ارب روپے رہے، ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں میں 769 ارب روپے جبکہ دوسال میں بیرونی قرضوں میں 4 ہزار 28 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…