جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

سال 2017 میں پی آئی اے کے ریونیو میں 2 ارب روپے کا اضافہ

datetime 19  جولائی  2019

سال 2017 میں پی آئی اے کے ریونیو میں 2 ارب روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے مالیاتی نتائج برائے سال 2017 کا اعلان کردیا، پی آئی اے کے خسارے میں مزید 3 ارب روپے جبکہ ریونیو میں 2 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)نے مالیاتی نتائج برائے سال 2017 کا اعلان… Continue 23reading سال 2017 میں پی آئی اے کے ریونیو میں 2 ارب روپے کا اضافہ

روپے کی تنزلی کا سفر جاری،پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،درہم مزید مہنگاہوگیا،سونے کی قیمت بھی 750روپے بڑھ گئی

datetime 18  جولائی  2019

روپے کی تنزلی کا سفر جاری،پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،درہم مزید مہنگاہوگیا،سونے کی قیمت بھی 750روپے بڑھ گئی

کراچی (این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کوروپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھراضافے کا رجحان دیکھا گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں 28 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریدمیں 50پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری… Continue 23reading روپے کی تنزلی کا سفر جاری،پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،درہم مزید مہنگاہوگیا،سونے کی قیمت بھی 750روپے بڑھ گئی

شرح سود میں اضا فہ، پاکستانی عوام تیاری کر لے کیا ہونیوالا ہے ؟ہوشربا رپورٹ جاری کر دی گئی

datetime 18  جولائی  2019

شرح سود میں اضا فہ، پاکستانی عوام تیاری کر لے کیا ہونیوالا ہے ؟ہوشربا رپورٹ جاری کر دی گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے چیئرمین میاں نعمان کبیرنے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصداضافہ سے معیشت مزید سست روی کا شکار ہو جائے گی جو پہلے ہی کاروباری مندے کی وجہ سے جمود کا شکار ہے جبکہ نجی شعبہ قرضوں… Continue 23reading شرح سود میں اضا فہ، پاکستانی عوام تیاری کر لے کیا ہونیوالا ہے ؟ہوشربا رپورٹ جاری کر دی گئی

پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون بنگلہ دیش ، نیپال اور سری لنکا نے کس کام میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ‎

datetime 18  جولائی  2019

پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون بنگلہ دیش ، نیپال اور سری لنکا نے کس کام میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ‎

اسلام آباد(آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی سے متعلق اپنی رپوٹ جاری کرد ی ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوب ایشیائی ممالک پاکستان کو سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں مہنگائی… Continue 23reading پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون بنگلہ دیش ، نیپال اور سری لنکا نے کس کام میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ‎

کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلئے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ

datetime 18  جولائی  2019

کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلئے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت ورلڈ بینک کی مدد سے آئندہ سال سے33.6ارب روپے کا مسابقتی اورپائیدار کراچی شہر کا منصوبہ شروع کررہی ہے جو5 سال میں مکمل ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ نے ورلڈ بینک کی قائم مقام کنٹری ڈائریکٹر مس میلنڈا گوڈس کی قیادت میں2 رکنی وفدکیساتھ اجلاس کے موقع پر کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی شہر… Continue 23reading کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلئے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ

حکومتی اقدامات ،گزشتہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ13 ارب 58 کروڑ 70 لاکھ ڈالررہ گیا

datetime 18  جولائی  2019

حکومتی اقدامات ،گزشتہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ13 ارب 58 کروڑ 70 لاکھ ڈالررہ گیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے مالیاتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی لانے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے جس سے رواں مالی سال کے دوران اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی… Continue 23reading حکومتی اقدامات ،گزشتہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ13 ارب 58 کروڑ 70 لاکھ ڈالررہ گیا

حکومت نے کس چیز کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 18  جولائی  2019

حکومت نے کس چیز کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں گندم کی پیداوار میں کمی اور روٹی سمیت آٹے سے بننے والی دیگر غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت نے گندم کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعظم کے مشیر خزانہ و مالیات ڈاکٹر حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونیو الے کابینہ کی… Continue 23reading حکومت نے کس چیز کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

قطر نے پاکستان پر عائد کونسی پابندی اٹھا دی ‎

datetime 18  جولائی  2019

قطر نے پاکستان پر عائد کونسی پابندی اٹھا دی ‎

اسلام آباد(آن لائن) قطر نے پاکستانی چاول پرعائد پابندی ختم کرکے درآمدات کی اجازت دے دی۔چاول کی دراّمدات پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔اس ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے پیٹرن ان چیف رائیس ایکسپورٹرز عبدالرحیم جانو نے کہا کہ پاکستان پہلے مرحلے میں… Continue 23reading قطر نے پاکستان پر عائد کونسی پابندی اٹھا دی ‎

گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو فربہ کرنے کا منصوبہ

datetime 18  جولائی  2019

گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو فربہ کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلئے 4 لاکھ بھینسوں اور کٹوں (بھینس کے بچے) کو فربہ کیا جائیگا۔حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 7 ہزار کسانوں کو کٹے اور 25 ہزار کسانوں کو بھینسوں کو فربہ کرنے کیلیے رجسٹرڈ کیا جائیگا، 4 سالہ منصوبے پر 2… Continue 23reading گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو فربہ کرنے کا منصوبہ

1 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 1,904