اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں21ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1990ڈالر کی سطح پر جا پہنچی تاہم ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے کے باعث عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں کی

نسبت مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں صرف300روپے اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ17ہزار700روپے ور دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے سے 1لاکھ 909روپے روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1400روپے مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…