اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی  آٹے کی قیمت بڑھنے لگی

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی،کراچی میں آٹے کی قیمت بڑھنے لگی، فائن آٹا ایک روپیہ مہنگا ہوکر61روپے فی کلو ہو گیا۔درآمدی گندم کے تین جہاز پہنچنے کے باوجود کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ہول سیل مارکیٹ میں

ڈھائی نمبرچکی آٹا1 روپیہ مہنگا ہوکر57 روپے کلو ہوگیا جبکہ فائن آٹا ایک روپیہ مہنگا ہوکر61 روپے کلو ہو گیا۔50کلو کا ڈھائی نمبر آٹے کا تھیلا 50 روپے اضافے کے ساتھ 2850 روپے کا ہو گیا، 50 کلو فائن آٹے کا تھیلا50  روپے اضافے کے ساتھ 3050 روپے کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…