ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ

20  ستمبر‬‮  2018

ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی سے ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں155روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔وفاقی حکومت کی جانب سے 18ستمبر کو رواں مالی سال کے مالیاتی بل میں تبدیلی کرتے ہوئے سگریٹ اور سمارٹ فونز سمیت دیگر اشیاء پر ٹیکس بڑھانے… Continue 23reading ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ

بڑھتی ہوئی درآمدات کے بعد بھی ٹیکسٹائل، کپڑوں کی برآمدات میں اضافہ

20  ستمبر‬‮  2018

بڑھتی ہوئی درآمدات کے بعد بھی ٹیکسٹائل، کپڑوں کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی بڑھتی ہوئی درآمدات اور کم ہوتی درآمدات کے باوجود ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی صنعت کے اعشاریے مثبت سمت میں جاتے ہوئے اضافے کا عندیہ دے رہے ہیں۔ پاکستان کے محکمہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس اگست کے مقابلے میں رواں مالی… Continue 23reading بڑھتی ہوئی درآمدات کے بعد بھی ٹیکسٹائل، کپڑوں کی برآمدات میں اضافہ

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

20  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 39بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8530ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

آج ٹیکس دہندہ ہارگیا : لینڈ اور آٹومافیا جیت گئی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

19  ستمبر‬‮  2018

آج ٹیکس دہندہ ہارگیا : لینڈ اور آٹومافیا جیت گئی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت کے ضمنی بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا۔ سگریٹ، مہنگے موبائل پر ٹیکس بڑھانے اور کم سے کم پینشن 10 ہزار کرنے کی تجویز۔ گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تحریک انصاف والے پانچ سال تک کہتے رہے… Continue 23reading آج ٹیکس دہندہ ہارگیا : لینڈ اور آٹومافیا جیت گئی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

بھارت کی برتری وہ بھی کس میدان میں؟ پاکستان نے بالآخربڑا اعتراف کر لیا

19  ستمبر‬‮  2018

بھارت کی برتری وہ بھی کس میدان میں؟ پاکستان نے بالآخربڑا اعتراف کر لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)افریقی ملک کیمرون کے کراچی میں متعین اعزازی قونصل جنرل سید عبدالباری جیلانی نے کہا ہے کہ برآمدات کو بڑھانے کیلئے افریقی ممالک سمیت بین الاقوامی منڈی پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے تجویز پیش کی کہ برآمدات بڑھانے کیلئے پاکستان کے بیرون ملک قائم سفارت… Continue 23reading بھارت کی برتری وہ بھی کس میدان میں؟ پاکستان نے بالآخربڑا اعتراف کر لیا

گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کی لہر! روٹی اور نان کی قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ایسوسی ایشن نے دھمکی دیدی

19  ستمبر‬‮  2018

گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کی لہر! روٹی اور نان کی قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ایسوسی ایشن نے دھمکی دیدی

اسلام آباد( آن لائن )نانبائی ایسوسی ایشن بھی گیس کی بڑی ہوئی قیمتوں سے نالاں نظر آنے لگی۔مذکورہ تنظیم کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیاجائے ورنہ نان اور روٹی کی قیمت میں دو روپے اضافہ کردیاجائیگا۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے دو روز گیس کی… Continue 23reading گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کی لہر! روٹی اور نان کی قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ایسوسی ایشن نے دھمکی دیدی

یمن میں تیل کا بدترین بحران، ایک گیلن پٹرول کی قیمت16 ہزار ریال تک جاپہنچی،سٹیشنوں کے سامنے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

19  ستمبر‬‮  2018

یمن میں تیل کا بدترین بحران، ایک گیلن پٹرول کی قیمت16 ہزار ریال تک جاپہنچی،سٹیشنوں کے سامنے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

صنعاء(این این آئی)یمن کے دارلحکومت صنعاء میں بدھ کو مسلسل تیسرے روز بھی تیل کا بحران جاری رہا۔ پٹرولیم مصنوعات بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہیں۔اس کے علاوہ گذشتہ کئی ہفتوں سے صنعاء میں گیس کا بھی شدید بحران پایا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ تیل… Continue 23reading یمن میں تیل کا بدترین بحران، ایک گیلن پٹرول کی قیمت16 ہزار ریال تک جاپہنچی،سٹیشنوں کے سامنے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

18  ستمبر‬‮  2018

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ اورٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام کے اقدامات کے تحت بیرون ملک سفر کے لیے نقدرقم لے جانے کی موجودہ حد 10ہزارڈالر سے کم کرکے 3 ہزار ڈالر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ دستاویزکے مطابق کسٹمز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے یہ تجویز دی گئی ہے… Continue 23reading بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

ایک لاکھ ٹن کھاد درآمد کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

18  ستمبر‬‮  2018

ایک لاکھ ٹن کھاد درآمد کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

کراچی(این این آئی)ٹریڈنگ کارپوریشن نے ایک لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے دلچسپیاں طلب کرلیں،ملک میں کھاد کی قلت کو بھانپتے ہوئے نئی حکومت نے فوری طور پر کھاد درآمد کرنے کا فیصلہ کیا تو ٹریڈنگ کارپوریشن کا ادارہ حرکت میں آگیا اور فوری طور پر ایک لاکھ ٹن یوریا کھاد… Continue 23reading ایک لاکھ ٹن کھاد درآمد کا ٹینڈر جاری کردیا گیا