بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’قرضے کی تمام شرائط منظور ہیں‘ پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2019

’قرضے کی تمام شرائط منظور ہیں‘ پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کیساتھ معاملات طے پاگئے، تاہم تحریری شکل دینا باقی ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی مجوزہ اثاثہ جات ڈیکلیئریشن اسکیم سے اختلاف نہیں کیا، پاکستان نے مجوزہ اسکیم کا مسودہ آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف… Continue 23reading ’قرضے کی تمام شرائط منظور ہیں‘ پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2019

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی(این این آئی)ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھ رہی ہے۔جولائی تامارچ مالی سال2019میں مہنگائی کی شرح6.8فیصد ہونے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ مالی سال 2019میں مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ مہنگائی کی8 فیصد شرح قابل برداشت رہے گی اگر… Continue 23reading ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے281روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے281روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے 281روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے 196روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے281روپے فی کلو تک پہنچ گئی

سمندر میں تیل کی سر توڑ کوششوں کو اچانک بریک لگ گئی 5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے کےبعد پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر

datetime 15  اپریل‬‮  2019

سمندر میں تیل کی سر توڑ کوششوں کو اچانک بریک لگ گئی 5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے کےبعد پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بحیرہ عرب میں کیکڑا بلاک پر زیر سمند ر تیل کی تلاش تکنیکی وجوہات کی بنا پر عارضی طورپر بند کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ڈرلنگ بند کرنے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور کرنے… Continue 23reading سمندر میں تیل کی سر توڑ کوششوں کو اچانک بریک لگ گئی 5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے کےبعد پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر

مہنگائی سے پریشان عوام پر گیس بم گرانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں : پاکستان اکانومی واچ

datetime 15  اپریل‬‮  2019

مہنگائی سے پریشان عوام پر گیس بم گرانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں : پاکستان اکانومی واچ

کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے گیس کمپنیوں نے اپنا منافع بڑھانے کے لئے عوام پر کاری ضرب لگانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔گزشتہ ایک سال کے دوران گیس کی قیمتوں میں 143 فیصدتک اضافہ گیس کمپنیوں کو مطمئن کرنے کے لئے ناکافی رہا ہے اس… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان عوام پر گیس بم گرانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں : پاکستان اکانومی واچ

گزشتہ مسلم لیگ(ن) کے دور میں بیروزگاری کم ہوئی،رپورٹ

datetime 15  اپریل‬‮  2019

گزشتہ مسلم لیگ(ن) کے دور میں بیروزگاری کم ہوئی،رپورٹ

کراچی(این این آئی)پاکستان ایمپلائمنٹ ٹرینڈز نے سال 2018 کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں ملک میں بیروزگاری کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔رپورٹ کے مطابق ملک میں پانچ سالہ لیگی دورحکومت کے دوران بے روزگاری میں 0.3 فیصد کی معمولی کمی آئی۔ خیبر پختوانخواہ اور… Continue 23reading گزشتہ مسلم لیگ(ن) کے دور میں بیروزگاری کم ہوئی،رپورٹ

روزمرہ استعمال کی چیزوں میں من مانا اضافہ ، رمضان سے قبل ہی مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ،حکومت بالکل خاموش

datetime 14  اپریل‬‮  2019

روزمرہ استعمال کی چیزوں میں من مانا اضافہ ، رمضان سے قبل ہی مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ،حکومت بالکل خاموش

کوئٹہ (این این آئی) ملک بھر کی طرح صوبہ بلوچستان میں بھی رمضان سے قبل مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ،دوکانداروں نے دودھ، گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ، انتظامیہ قیمتوں میں قابو پانے میں مکمل طورپر ناکام ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بکرے کے… Continue 23reading روزمرہ استعمال کی چیزوں میں من مانا اضافہ ، رمضان سے قبل ہی مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ،حکومت بالکل خاموش

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 14  اپریل‬‮  2019

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)15اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کوپانچ سال کے دوران کتنے ارب کتنے کروڑ ڈالرز غیر ملکی قرضہ دینا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  اپریل‬‮  2019

پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کوپانچ سال کے دوران کتنے ارب کتنے کروڑ ڈالرز غیر ملکی قرضہ دینا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کوپانچ سال کے دوران 37 ارب 63 کروڑ ڈالرز کی غیر ملکی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔سرکاری دستاویز کے مطابق 5سال میں 31 ارب ڈالرز قرض جبکہ 6 ارب 60 کروڑ سود ادا کرنا ہوگا۔رواں مالی سال کی ادائیگیاں 7 ارب ڈالرز سے زائد کی ہیں۔حکومت نے رواں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کوپانچ سال کے دوران کتنے ارب کتنے کروڑ ڈالرز غیر ملکی قرضہ دینا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Page 891 of 1855
1 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 1,855