انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ( آن لائن )انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے سودے 0.1 سینٹ ( 0.2 فیصد) بڑھ کر 61.70 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17070 گانٹھوں کا… Continue 23reading انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ