جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ،کون سی ٹرین کہاں سے چلے گی،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن (آج) بدھ سے شروع ہوگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق محدود ٹرین آپریشن کی بحالی کے پہلے روز 15 ٹرینیں چلائی جائیں گی،خیبر میل اور عوام ایکسپریس کراچی سے پشاور کے لئے روانہ ہونگی ،گرین لائن اور پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی روانہ ہونگی ،جعفر ایکسپریس پشاور سے براستہ راولپنڈی کوئٹہ روانہ ہوگی

،راولپنڈی سے تیزگام کراچی .مہر ایکسپریس ملتان .سبک رفتار ریل کار لاہور اور اسلام آباد ایکسپریس لاہور روانہ ہوگی،قراقرم اور شاہ حسین ایکسپریس کراچی سے لاہور .ملت ایکسپریس کراچی سے لالہ موسیٰ راونہ ہوگی،کراچی سے سیالکوٹ کے لئے علامہ اقبال ایکسپریس ،سکھر ایکسپریس کراچی سے جیکب آباد روانہ ہوگی ،کراچی سے پاک بزنس لاہور روانہ ہوگی .تمام ٹرینیں پہلے سے مقررہ شیڈول ٹائم میں چلیں گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…