بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2019

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(سی پی پی ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی تولہ قیمت میں 300 روپے کے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 71 ہزار روپے ہوگئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ہواوے نے شاندار جشن کے ساتھ ہواوے P-30سیریز کی پری آرڈر بکنگ کا اعلان کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ہواوے نے شاندار جشن کے ساتھ ہواوے P-30سیریز کی پری آرڈر بکنگ کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)اپریل کے آغاز میں HUAWEI P30 Pro اور P30 نے تمام فلیگ شپ ریکارڈ توڑ دیے اس سلسلے میں Huawei نے اس کامیابی کے جشن کا انعقاد کیا جہاںHUAWEI P30 سیریز پری آرڈر بکنگ کا اعلان بھی کیا گیا ۔ HUAWEI P30 سیریز ، HUAWEI P30 Pro, HUAWEI P30 اور HUAWEI P30 lite… Continue 23reading ہواوے نے شاندار جشن کے ساتھ ہواوے P-30سیریز کی پری آرڈر بکنگ کا اعلان کر دیا

ایف پی سی سی آئی نے تمام چیمبرز سے اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ، معاشی ترقی اور کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کیلئے تجاویز طلب کر لیں

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ایف پی سی سی آئی نے تمام چیمبرز سے اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ، معاشی ترقی اور کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کیلئے تجاویز طلب کر لیں

لاہور(این این آئی )فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے تمام چیمبرز سے ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ، معاشی ترقی اور بزنس فرینڈلی ماحول کو یقینی بنانے کے لئے تجاویز طلب کی ہیں تاکہ انہیں آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کیلئے بروقت وفاقی حکومت کو بھجوایا جا سکے۔… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی نے تمام چیمبرز سے اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ، معاشی ترقی اور کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کیلئے تجاویز طلب کر لیں

آئندہ بجٹ میں فرنیچر کے شعبہ کو مکمل صنعت کا درجہ دینے کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں ‘ پاکستان فرنیچر کونسل

datetime 9  اپریل‬‮  2019

آئندہ بجٹ میں فرنیچر کے شعبہ کو مکمل صنعت کا درجہ دینے کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں ‘ پاکستان فرنیچر کونسل

لاہور (این این آئی)پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ آئندہ بجٹ برائے مالی سال 2019-20 میں فرنیچر کے شعبہ کو مکمل صنعت کا درجہ دینے، فرنیچر کی برآمدات کے فروغ اور خام مال کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کے… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں فرنیچر کے شعبہ کو مکمل صنعت کا درجہ دینے کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں ‘ پاکستان فرنیچر کونسل

آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں ٹیکس ہدف13فیصد بڑھانے کا مطالبہ تشویشناک ہے : خادم حسین

datetime 9  اپریل‬‮  2019

آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں ٹیکس ہدف13فیصد بڑھانے کا مطالبہ تشویشناک ہے : خادم حسین

لاہور(این ماین آئی) سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہورو پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مزید قرضوں کے حصول کیلئے آئی ایم ایف کے مطالبہ کہ ملکی معیشت کے حجم سے مطابقت پیدا کرنے کیلئے ایف بی آر ٹیکس… Continue 23reading آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں ٹیکس ہدف13فیصد بڑھانے کا مطالبہ تشویشناک ہے : خادم حسین

عالمی بینک کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ پر معاشی ترقی میں اضافہ کیلئے اقدامات کیے جائیں : زاہد بخاری

datetime 9  اپریل‬‮  2019

عالمی بینک کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ پر معاشی ترقی میں اضافہ کیلئے اقدامات کیے جائیں : زاہد بخاری

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے سیکرٹری اطلاعات زاہد بخار ی نے عالمی بینک کی پاکستان کی معیشت پر جاری رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ اگلے سال پاکستان کی شرح نمو 2.7تک سکڑنے کا خدشہ ہے جبکہ رواں مالی سال میں شرح نمو 3.4فیصد تک رہنے… Continue 23reading عالمی بینک کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ پر معاشی ترقی میں اضافہ کیلئے اقدامات کیے جائیں : زاہد بخاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی کی درآمدات میں ریکارڈ کمی

datetime 9  اپریل‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی کی درآمدات میں ریکارڈ کمی

کراچی (این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی کی درآمدات میں ریکارڈ کمی جبکہ پاکستان میں روئی اور سوتی دھاگے کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان ۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ سوتی دھاگے اور کاٹن پراڈکٹس کی برآمدات میں مسلسل اضافے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی کی درآمدات میں ریکارڈ کمی

ریونیو کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے لئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی کامیابی ناگزیر ہے،میاں زاہد

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ریونیو کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے لئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی کامیابی ناگزیر ہے،میاں زاہد

کراچی (این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے ٹیکس نیٹ کے بڑھنے اور سفید اکنامی میں اضافہ کے… Continue 23reading ریونیو کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے لئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی کامیابی ناگزیر ہے،میاں زاہد

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب10ارب سے زائد ڈوب گئے ،تجزیہ کاروں نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 8  اپریل‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب10ارب سے زائد ڈوب گئے ،تجزیہ کاروں نے تشویشناک پیش گوئی کردی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرزبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس37500،37400 ،37300، 37200،37100اور37000کی نفسیاتی حدوں سے گرکر6ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب10 ارب 74کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت5.14فیصدزائدجبکہ81.48فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب10ارب سے زائد ڈوب گئے ،تجزیہ کاروں نے تشویشناک پیش گوئی کردی

Page 897 of 1855
1 888 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 1,855