ڈالر سستا ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر11پیسے سستا ہوگیا۔ جمعرات کو کاروبار شروع ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر160 روپے 46 پیسے سے کم ہو کر160 روپے 35 پیسے کاہو گیا۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 10ہزار800روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading ڈالر سستا ہوگیا



































