پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا

15  اگست‬‮  2018

پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا

کراچی(این این آئی) پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا، 12 ماہ میں50ارب روپے سے زیادہ منافع بیرون ملک بھجوایا۔ چینیوں نے سرمایہ کاری تو سب سے زیادہ کی لیکن منافع کمانے میں پہلے نمبر پر نہیں آئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی… Continue 23reading پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا

مالی سال 2017-18آئی ٹی سے منسلک خدمات کی برآمدات میں 13فیصد اضافہ

15  اگست‬‮  2018

مالی سال 2017-18آئی ٹی سے منسلک خدمات کی برآمدات میں 13فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)مالی سال2017-18 کے دوران ملک سے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک خدمات کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جون سے مئی 2018 کے اختتام تک پاکستان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک خدمات کی برآمدات سے 96کروڑ36لاکھ ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا جو مالی سال 2016-17 کے اسی عرصے کے مقابلے میں13… Continue 23reading مالی سال 2017-18آئی ٹی سے منسلک خدمات کی برآمدات میں 13فیصد اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی ریکارڈ گراوٹ،ایک ڈالر اچانک کتنے بھارتی روپے کے برابر ہوگیا؟ماہرین ششدر،کھلبلی مچ گئی

14  اگست‬‮  2018

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی ریکارڈ گراوٹ،ایک ڈالر اچانک کتنے بھارتی روپے کے برابر ہوگیا؟ماہرین ششدر،کھلبلی مچ گئی

نئی دہلی(آئی این پی )امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ، بھارت میں ایک امریکی ڈالر 70روپے میں فروخت ہوا،بھارتی روپے کی قدر میں گراوٹ کیوجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی… Continue 23reading امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی ریکارڈ گراوٹ،ایک ڈالر اچانک کتنے بھارتی روپے کے برابر ہوگیا؟ماہرین ششدر،کھلبلی مچ گئی

عالمی بینک نے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود و بحالی کیلئے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی

14  اگست‬‮  2018

عالمی بینک نے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود و بحالی کیلئے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)عالمی بینک کی طرف سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود بالخصوص نوجوانوں کی بحالی کیلئے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عالمی بینک کی طرف سے غزہ کیلئے منظور کردہ گرانٹ نوجوانوں کیلئے روزگار اور دیگر منصوبوں… Continue 23reading عالمی بینک نے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود و بحالی کیلئے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

14  اگست‬‮  2018

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15اگست(بدھ) کو ہو گی ۔ 100روپے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔ 1500مالیت کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں… Continue 23reading 100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

14  اگست‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 66بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8695ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران ملکی برآمدات ایک ارب 64 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیں

14  اگست‬‮  2018

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران ملکی برآمدات ایک ارب 64 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیں

لاہور( این این آئی )رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران ملکی برآمدات ایک ارب 64کروڑ 60لاکھ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال جولائی کی نسبت ایک فیصد زیادہ ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران ملکی درآمدات 60فیصد اضافے کے ساتھ 4ارب 83کروڑ 80لاکھ ڈالررہیں۔ اس طرح تجارتی خسارہ تین ارب 19کروڑ 20لاکھ ڈالرہوگیا… Continue 23reading مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران ملکی برآمدات ایک ارب 64 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیں

پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل منعقد ہو گی

14  اگست‬‮  2018

پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی )راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور پاک امریکہ بزنس فورم کے اشتراک سے پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل ( جمعرات)کومنعقد ہوگی۔کانفرنس میں تجارتی روابط کے فروغ اور تجارتی مواقع سے آگہی کو موضوع بنایا گیا ہے ۔کانفرنس کے انعقاد کے لئے پاک امریکہ بزنس فورم ڈالاس نے خصوصی تعاون کیا ہے۔

اشیائے خوردونوش ،مصالحہ جات کی قیمتوں میں40سے 70فیصد تک اضافہ قابل تشویش ہے :میاں عثمان

14  اگست‬‮  2018

اشیائے خوردونوش ،مصالحہ جات کی قیمتوں میں40سے 70فیصد تک اضافہ قابل تشویش ہے :میاں عثمان

لاہور( این این آئی)سابق چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش خصوصاًمصالحہ جات کی قیمتوں میں 40سے 70فیصد تک اضافہ قابل تشویش ہے ،انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ریلیف دینے کیلئے گراں فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز اور اس کے ساتھ… Continue 23reading اشیائے خوردونوش ،مصالحہ جات کی قیمتوں میں40سے 70فیصد تک اضافہ قابل تشویش ہے :میاں عثمان