اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ عروج پر، حکومت اور انتظامیہ کے کھوکھلے دعوے ٹھس، سبزیوں کی قیمتوں میں کہاں تک اضافہ ہوا ؟ ہوشربا انکشاف
لاہور(این این آئی) حکومت اور انتظامیہ کے دعوئوں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،دکانداروںکی اکثریت نے سبزیاں سرخنامے کی بجائے اپنی مرضی کی قیمت کے مطابق فروخت کیں۔ آلو کچا چھلکاسرکاری نرخ 57کی بجائے 60سے 65روپے فی کلو، آلوشوگر فری 45کی بجائے50، آلو سٹور 32کی بجائے40،پیاز 80کی بجائے100سے110،ٹماٹر… Continue 23reading اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ عروج پر، حکومت اور انتظامیہ کے کھوکھلے دعوے ٹھس، سبزیوں کی قیمتوں میں کہاں تک اضافہ ہوا ؟ ہوشربا انکشاف