ڈالر کی قدر میں ہونے والی غیر معمولی کمی نے پاکستانی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

30  جولائی  2018

ڈالر کی قدر میں ہونے والی غیر معمولی کمی نے پاکستانی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کراچی (این این آئی)ڈالر کی قدر میں ہونے والی غیر معمولی کمی نے پاکستانی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،صرف چار روز کے دوران روئی کی قیمتیں ریکارڈ 700 روپے فی من مندی کے بعد 8 ہزار 900 روپے فی من تک گرنے کے بعد ٹیکسٹائل ملز مالکان نے روئی کی خریداری… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں ہونے والی غیر معمولی کمی نے پاکستانی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

30  جولائی  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں189بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8131ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

30  جولائی  2018

آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

لاہور( این این آئی)آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ خام تیل کی قیمت اور انٹر بینک میں ڈالر موجودہ سطح پر بر قرار ہنے کی صورت میں ستمبر میں قیمت میں7روپے کمی ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگست میں پیٹرول کی قیمت میں 2روپے فی… Continue 23reading آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

توانائی کے شعبے کو مستحکم نظام، سستی بجلی کی پیداوار جیسے چیلنجز کا سامنا

30  جولائی  2018

توانائی کے شعبے کو مستحکم نظام، سستی بجلی کی پیداوار جیسے چیلنجز کا سامنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت میں تاریخی اضافے کے باوجود ملک کا پاور سیکٹر مایوس کن صورتحال سے دو چار ہے اور اسے استحکام اور سستی بجلی کی پیداوار جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نینشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انڈسٹری رپورٹ 2017… Continue 23reading توانائی کے شعبے کو مستحکم نظام، سستی بجلی کی پیداوار جیسے چیلنجز کا سامنا

عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی غیر ملکی قرضوں میں ریکارڈ 450ارب روپے کی کمی،ایسا کیسے ہوگیا؟جانئے

30  جولائی  2018

عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی غیر ملکی قرضوں میں ریکارڈ 450ارب روپے کی کمی،ایسا کیسے ہوگیا؟جانئے

کراچی( آن لائن ) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 122 روپے 50 پیسے کا ہوگیاجس کو ماہرین معیشت کے مطابق بہت بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں چار سال… Continue 23reading عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی غیر ملکی قرضوں میں ریکارڈ 450ارب روپے کی کمی،ایسا کیسے ہوگیا؟جانئے

عمران خان ابھی وزیراعظم بنے بھی نہیں اور معاملات نے صحیح سمت اختیار کر لی، پاکستان کو چند ہی دنوں میں کتنے کھرب روپے مل گئے ؟

29  جولائی  2018

عمران خان ابھی وزیراعظم بنے بھی نہیں اور معاملات نے صحیح سمت اختیار کر لی، پاکستان کو چند ہی دنوں میں کتنے کھرب روپے مل گئے ؟

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتہ زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی اور عام انتخابات کے پیش نظر مختلف زیر گردش اندیشوں کے باعث ہفتے کے پہلے روز مندی رہی لیکن الیکشن کے بروقت اور پر امن انتخابات کے بعد سرمایہ کاروں نے نئی سرمایہ کاری میں گرمجوشی کا مظاہرہ کیا جس… Continue 23reading عمران خان ابھی وزیراعظم بنے بھی نہیں اور معاملات نے صحیح سمت اختیار کر لی، پاکستان کو چند ہی دنوں میں کتنے کھرب روپے مل گئے ؟

جلدی جلد شادی کروالو اس سے بہتر موقع پھر نہیں ملنے والا ، تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سونے کی قیمتیں منہ کے بل آ گریں

29  جولائی  2018

جلدی جلد شادی کروالو اس سے بہتر موقع پھر نہیں ملنے والا ، تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سونے کی قیمتیں منہ کے بل آ گریں

کراچی(سی پی پی) قومی انتخابات میں پی ٹی آئی کی واضح اکثریت سے کامیابی اور اس کے نتیجے میں استحکام کی امیدوں پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بھی تیزی سے نیچے آنے پر مجبور کردیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں… Continue 23reading جلدی جلد شادی کروالو اس سے بہتر موقع پھر نہیں ملنے والا ، تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سونے کی قیمتیں منہ کے بل آ گریں

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

29  جولائی  2018

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

لاہور( این این آئی )7500اور25ہزار مالیت روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست بروز بدھ کو ہو گی۔7500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسراانعام 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 93ہزار روپے کے 1696انعامات ہیں۔ 25ہزار مالیت کی قرعہ اندازی کا پہلا… Continue 23reading 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی