رواں مالی سال میں کاشتکاروں کیلئے زرعی قرضوں کا ہدف 1250 ارب روپے مقرر

13  اگست‬‮  2018

رواں مالی سال میں کاشتکاروں کیلئے زرعی قرضوں کا ہدف 1250 ارب روپے مقرر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کے لیے بینکوں کی جانب سے کاشتکاروں کے لیے زرعی قرضوں کا ہدف 1250 ارب روپے رکھ دیا۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ جدت پسند اسکیموں کے ذریعے خصوصاً محروم علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں… Continue 23reading رواں مالی سال میں کاشتکاروں کیلئے زرعی قرضوں کا ہدف 1250 ارب روپے مقرر

ملک میں 20288.9 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

12  اگست‬‮  2018

ملک میں 20288.9 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ 10برسں میں ملک میں 20288.9 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 10 برسوں کے دوران ملک میں مجموعی طور پر20288.9 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں غیر ملکی… Continue 23reading ملک میں 20288.9 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

جولائی میں ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں نمایاں کمی

12  اگست‬‮  2018

جولائی میں ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں نمایاں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ جولائی میں ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہ جولائی میں ملک میں 0.35 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ 11 سالوں میں کسی ایک مہینے کی کم ترین سطح ہے۔ ملک کے انرجی مکس میں ایل این… Continue 23reading جولائی میں ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں نمایاں کمی

پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

12  اگست‬‮  2018

پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس 337 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 842 پر بند ہوا۔ ہفتے کے دوران ایک ارب سے زائد شیئرز کے سودے 48 ارب میں طے… Continue 23reading پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

پاک چین اقتصادی راہداری کے قرض کی ادائیگی کی تیاری

12  اگست‬‮  2018

پاک چین اقتصادی راہداری کے قرض کی ادائیگی کی تیاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی حکومت سے قبل بیوروکریٹس بیل آؤٹ بیکج بالخصوص پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پی) کے قرض کی ادائیگی کی تفصیلات کے حوالے سے کام کرنے میں مصروف ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بیورو کریٹس کی جانب سے تیار کیے جانے والے خاکے میں 2018 سے 2023 تک کے زرمبادلہ کے حوالے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کے قرض کی ادائیگی کی تیاری

کپتان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی خوشخبریوںکی لائن لگ گئی، ہچکولے کھاتی معیشت نے اچانک پلٹا کھا لیا،بڑی خبر آگئی

11  اگست‬‮  2018

کپتان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی خوشخبریوںکی لائن لگ گئی، ہچکولے کھاتی معیشت نے اچانک پلٹا کھا لیا،بڑی خبر آگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتارچڑھائو کے بعد تیزی غالب رہی اور کے ایس ای100انڈیکس میں337پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،ہفتے کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس42 ہزار 842 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔الیکشن کے بعد اب نئی حکومت کے اقتدار میں آنے سے قبل سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کیے… Continue 23reading کپتان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی خوشخبریوںکی لائن لگ گئی، ہچکولے کھاتی معیشت نے اچانک پلٹا کھا لیا،بڑی خبر آگئی

عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے 7دن پہلے ہی پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری مل گئی ،ملک پر بیرونی قرضے کتنے ارب ڈالر کم ہو گئے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

11  اگست‬‮  2018

عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے 7دن پہلے ہی پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری مل گئی ،ملک پر بیرونی قرضے کتنے ارب ڈالر کم ہو گئے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال بہتری کی طرف جانب رواں دواں ہے ڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں اضافے سے ملکی قرضوں کے بوجھ میں 5 ارب ڈالر تک کی کمی ہوچکی ہے۔الیکشن 2018 کے نتائج کے بعد ملک کی معاشی صورتحال میں تبدیلی آئی اور یہ بہتری کی جانب بڑھی۔ اس پیشرفت… Continue 23reading عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے 7دن پہلے ہی پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری مل گئی ،ملک پر بیرونی قرضے کتنے ارب ڈالر کم ہو گئے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

نئے مالی سال کے ایک ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 9 فیصد اضافہ

11  اگست‬‮  2018

نئے مالی سال کے ایک ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 9 فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بنائی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں رواں مالی سال 19-2018 کے پہلے ماہ میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اب تک مقامی سطح پر بنائی جانے والی 21 ہزار 3 سو 44 تجاتی اور کارگو گاڑیاں فروخت کی جاچکی ہیں۔ خیال کیا جارہا ہے کہ… Continue 23reading نئے مالی سال کے ایک ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 9 فیصد اضافہ

پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک سے 4 ارب ڈالر قرض لے گا ٗبرطانوی اخبار

10  اگست‬‮  2018

پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک سے 4 ارب ڈالر قرض لے گا ٗبرطانوی اخبار

لندن (این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک سے چار ارب ڈالر قرض لینے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک نے قرض دینے پر رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے جس کے لیے کاغذی کارروائی بھی مکمل ہے، بینک کو نئی حکومت… Continue 23reading پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک سے 4 ارب ڈالر قرض لے گا ٗبرطانوی اخبار