منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں بھی سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں اڑا دیں گئیں دکانداروںنے سبزیاں اور پھل زائد قیمتوں پر فروخت کئے 

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہ ہو سکا اور دکانداروںنے سبزیاں اور پھل زائد قیمتوں پر فروخت کئے ۔ایک کلو آلو نیا کچا چھلکااول 55روپے کی بجائے 65سے 70روپے ،پیاز درجہ اول 35روپے کی بجائے45سے 50روپے ،ٹماٹر درجہ اول25روپے کی بجائے30سے33روپے ، لہسن دیسی140کی بجائے180

سے190،ادرک تھائی لینڈ210کی بجائے280سے 290روپے،ادرک چائنہ315کی بجائے 370روپے،کھیرا دیسی32کی بجائے37سے40،کھیرا فارمی24کی بجائے28سے 30روپے،کریلے 30کی بجائے 40،لہسن ہرنائی 230کی بجائے 320روپے،پالک 20کی بجائے 25سے 28روپے ،میتھی 57کی بجائے65سے 70،بینگن24کی بجائے28سے 30روپے،بند گوبھی27کی بجائے30سے 35روپے،پھول گوبھی 42کی بجائے 48سے 55،سبز مرچ اول90کی بجائے 160روپے،شملہ مرچ27کی بجائے  35سے 40، گھیا کدو22کی بجائے31روپے،گھیا توری42کی بجائے50سے 55روپے ،گزشتہ روز بھی لیموں چائنہ اور لیموں دیسی کے نرخ نہ نکالے گئے تاہم مارکیٹ میں لیموں چائنہ 400روپے اور دیسی لیمو490روپے تک فروخت ہوا۔بھنڈی 72کی بجائے 75،شلجم 13کی بجائے18سے 20،مٹر 93کی بجائے110سے 120روپے ،اروی 93کی بجائے 110سے 120روپے اورگاجر چائنہ30کی بجائے38سے 42روپے کلو تک فروخت کی گئی ۔ پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول235کی بجائے315روپے، سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوئم 190کی بجائے230روپے، سیب ایرانی210کی بجائے270روپے،سیب سفید اول130کی بجائے190سے 200روپے،کیلا اول درجن 170کی بجائے200روپے،کیلا دوئم درجن110کی بجائے170روپے، سٹابری اول125کی بجائے210سے220روپے، اسٹابری دوئم 64کی بجائے 75روپے،کھجور اصیل اول220کی بجائے290سے 290 ،کینو فی درجن اول155کی بجائے280سے 290روپے،کینو فی درجن سپیشل 285کی بجائے 340روپے،امردو درجہ اول180کی بجائے 220روپے،تربوزفی کلو 24کی بجائے32روپے،فالسہ 230کی بجائے  300،لوکاٹھ 145کی بجائے 170روپے جبکہ آڑو245کی بجائے 330سے350روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔ شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 260روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت179روپے فی کلو  جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 97روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…