ملکی صنعت اور معیشت کو زندہ و بحال رکھنے کے لیے بجلی کی قیمتوں کو بڑھانے کی بجائے کمی جائے : پیاف
لاہور(این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنزفرنٹ(پیاف) نے نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ماہ فروری 2019کے لیے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں81 پیسے فی یونٹ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں چونکہ صنعتی مقاصد کیلئے بجلی کی قیمتیں پہلے ہی… Continue 23reading ملکی صنعت اور معیشت کو زندہ و بحال رکھنے کے لیے بجلی کی قیمتوں کو بڑھانے کی بجائے کمی جائے : پیاف