برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پربرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت241روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 166روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 113روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پربرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت241روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 166روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 113روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔
اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وفاقی سیکرٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن سے ہی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے اور اس پربھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے ، حکومت نے عالمی منڈیوں میں مقابلے کیلئے پاکستانی مصنوعات کی پیداروای لاگت میں کمی کیلئے اقدامات شروع کر رکھے ہیں… Continue 23reading پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن سے ہی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے : وفاقی سیکرٹری تجارت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبے بھر میں گیس کی بندش کے 4 روز گزرنے کے بعد پانچویں روز آئندہ 12 گھنٹے میں سی این جی اسٹیشن کھلنے اور بحران ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کئی دن کی اذیت ناک صورتحال کے بعد بالآخر کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 12 گھنٹے میں… Continue 23reading سندھ میں آئندہ 12 گھنٹے میں سی این جی اسٹیشن کھلنے کا امکان
بیجنگ (آئی این پی ) رواں سال پہلے گیارہ مہینے میں چین کی درآمدات میں چودہ اعشاریہ چھ فیصد کا اضافہ ہوا ۔ چینی کسٹمز کے شماریات کے مطابق رواں سال پہلے گیارہ مہینے میں چین کی درآمدات میں چودہ اعشاریہ چھ فیصد کا اضافہ ہوا ۔سی آر آئی کے مطابق یہ اضافہ و رواں… Continue 23reading رواں سال پہلے گیارہ ماہ میں چین کی درآمدات میں14.6فیصد اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر کریم عزیز ملک کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے سفارشات پیش کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، کریم عزیز کا کہنا تھا کہ کاروباری برادری کا ایک حصہ حکومت کی… Continue 23reading روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے سفارشات پیش کرینگے : ایف پی سی سی آئی
کراچی / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کاروبار ہوا اور انڈیکس میں 295 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں اچھا کاروبار دیکھا گیا مگر یہ سلسلہ مارکیٹ کے اختتام تک جاری نہ رہ سکا۔ ایک وقت میں 150 سے زائد… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 295 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) موڈیزکاکہنا ہےکہ معیشت کو بیرونی خدشات لاحق ہیں ، حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ا صلاحات وقت کی ضرورت ہیں، معاشی اصلاحات مشکل اقدام ہیں تاہم یہ ہی معشیت میں بہتری کا باعث بنیں گی، 2020 تک قرضوں کاحجم بڑھ کر 76فیصد ہونےکا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ریٹنگ… Continue 23reading سال 2020 تک قرضوں کاحجم بڑھ کر 76فیصد ہونےکا خدشہ ہے : موڈیز
کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید2ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 250روپے مہنگاہوگیا،جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر سونے کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں… Continue 23reading سونے کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی، خریدار ششدر،قیمت اتنی زیادہ ہوجائے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
کراچی (این این آئی)انٹرکرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں2پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر70پیسے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند سطح 140.00روپے پہنچ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی… Continue 23reading تمام حکومتی کوششیں ناکام،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا