بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2800روپے تک کا اضافہ

datetime 19  جولائی  2022 |

کراچی(آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2800روپے تک کا اضافہ ہو گیا ۔منگل کو عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1717ڈالر ہو گیا جس کے بعدملکی صرافہ مارکیٹوں میں2800روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ45ہزار200روپے ہو گئی اسی طرح 2400روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ24ہزار485روپے پرجا پہنچی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…