مقامی ریفائنریوں میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی پیداوار میں کمی کے باوجود درآمد میں نمایاں اضافہ
کراچی(این این آئی)مقامی ریفائنریوں میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی پیداوار میں کمی کے باعث نومبر کے دوران ہائی سپیڈ ڈیزل کی در آمد میں 99فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق نومبر میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی کھپت میں 4فیصد کی کمی کے باوجود اس کی در آمد میں 99فیصد کا… Continue 23reading مقامی ریفائنریوں میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی پیداوار میں کمی کے باوجود درآمد میں نمایاں اضافہ







































