بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

ایف بی آر کے سینئر آفیسر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت،طویل چھٹی پر بھیج دیا گیامتاثرہ افسر کے قریبی ساتھیوں کی بھی طبیعت ناساز ،مزید کیسز کا خدشہ،ملازمین میں خوف وہراس

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے شعبہ مینیجمنٹ کے سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،متعلقہ افسر کو طویل چھٹی پر گھر بھیج دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے شعبہ مینجمنٹ کے ایک  سینئر افسر جس کی چند سے دن طبیعت ناساز تھی ،کورونا ٹیسٹ کرانے پر رپورٹ مثبت آگئی  ہے ،کرونا وائرس تصدیق کے بعد متعلقہ افسر کوطویل  چھٹی کیلئے گھر بھیج دیا گیا ہے

ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ سینئر آفیسر کے قریبی ساتھیوں کی بھی طبیعت ناساز ہے جسے کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ،ایف بی آر کے شعبہ کو سیل نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ ایف بی آر نے ملازمین کی حاضری سو فیصد یقینی بنانے کی ہدایات کی تھی،سینئر افسر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد ایف بی آر میں مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ ہے جس سے ملازمین میں خوف وہراس  پایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…