ڈالر کس نے ذخیرہ کئے ، اہم اداروں نے رپورٹ تیار کرلی
کراچی(این این آئی)ڈالر کس نے ذخیرہ کئے، دو اہم اداروں نے رپورٹ تیار کرلی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بحران پیدا کرنے میں51ٹاپ مافیا ،72منی ایکس چینجر ،18بک میکر اور9لینڈ مافیا ملوث نکلے،پراپیگنڈا کرنیوالے380سوشل میڈیا اکائونٹس میں بیشتر کا تعلق تین سیاسی جماعتوں سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ٹاپ 51مافیا کے… Continue 23reading ڈالر کس نے ذخیرہ کئے ، اہم اداروں نے رپورٹ تیار کرلی