صنعتی شعبہ کو ریلیف دینے کیلئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے‘پیاف

5  جولائی  2018

صنعتی شعبہ کو ریلیف دینے کیلئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے‘پیاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ1.22 روپے تک مہنگا کرنے کے فیصلے کو انڈسٹری کے لئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کے نرخ بھی بڑھا دیے گئے ہیں، حکومت پٹرولیم اور… Continue 23reading صنعتی شعبہ کو ریلیف دینے کیلئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے‘پیاف

چین نے امریکی اشیاء پر جوابی درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کی دھمکی دیدی

5  جولائی  2018

چین نے امریکی اشیاء پر جوابی درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کی دھمکی دیدی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے چینی اشیاء کی درآمدات کیخلاف ڈیوٹی عائد کی توچین جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی درآمدات پر ڈیوٹی عائد کر دیگا۔امریکہ نے جون کے وسط اعلان کیا تھا کہ وہ چین سے درآمد ہونے والے545ائٹم پرآج چھ جولائی سے34ارب امریکی ڈالر کی درآمدی ڈیوٹی عائد کردیگا۔ ان میں زرعی پیداوار،گاڑیاں اور دیگر اشیاء… Continue 23reading چین نے امریکی اشیاء پر جوابی درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کی دھمکی دیدی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

5  جولائی  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 415بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.6180ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ایک کھرب 80 ارب روپے کا قرض صارفین کی مدد سے ایڈجسٹ کرلیا گیا

4  جولائی  2018

ایک کھرب 80 ارب روپے کا قرض صارفین کی مدد سے ایڈجسٹ کرلیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنا اقتدار ختم ہونے سے قبل ایک کھرب 80 ارب روپے کے تجارتی قرض کی سرمایہ کاری کو صارفین کے سرچارج سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے گردیشی قرض کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ کا… Continue 23reading ایک کھرب 80 ارب روپے کا قرض صارفین کی مدد سے ایڈجسٹ کرلیا گیا

سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کار کنگال،جانتے ہیں چند منٹوں میں کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

4  جولائی  2018

سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کار کنگال،جانتے ہیں چند منٹوں میں کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی دیکھنے میں آئی ہے، سٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 1177.72 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 386 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں ہونے والی1177 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کاروں کو 180ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑاجبکہ دوسری طر ف… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کار کنگال،جانتے ہیں چند منٹوں میں کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

سپر مارکیٹ چینز ’ٹیسکو‘ اور ’کارفور‘ نے اسٹریٹجک الائنس بنالیا

4  جولائی  2018

سپر مارکیٹ چینز ’ٹیسکو‘ اور ’کارفور‘ نے اسٹریٹجک الائنس بنالیا

برطانیہ  (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی سپر مارکیٹ چین ’ٹیسکو‘ اور فرانس کی ’کارفور‘ نے اشیا کے عالمی سپلائرز پر مزید برتری حاصل کرنے کے لیے اسٹریٹجک الائنس بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق کمپنیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ’تین سال کا معاہدہ سپلائرز سے ان کے تعلقات کو وسعت دے… Continue 23reading سپر مارکیٹ چینز ’ٹیسکو‘ اور ’کارفور‘ نے اسٹریٹجک الائنس بنالیا

ہونڈا کا پاکستانی عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا،تفصیلات جاری

3  جولائی  2018

ہونڈا کا پاکستانی عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا،تفصیلات جاری

کراچی(آن لائن) کمپنی کی نئی قیمتوں کے مطابق ہونڈا سوک آئی-وی ٹیک اورآئی وی ٹیک اوریل کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ہونڈا سٹی مینوئل 1.3لیٹر اب 1.729 ملین روپے میں دستیاب ہے جبکہ ہونڈا سٹی 1.3 لیٹر پروسمیٹک کی نئی قیمت 1.869 ملین روپے ہے۔ہونڈا سٹی مینوئل 15… Continue 23reading ہونڈا کا پاکستانی عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا،تفصیلات جاری

مسافروں کو وقت پر پہنچانے والی فضائی کمپنیوں کی فہرست جاری

2  جولائی  2018

مسافروں کو وقت پر پہنچانے والی فضائی کمپنیوں کی فہرست جاری

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)کنتاس ائیرویز اور چینی ہانگ کانگ ائیر ویز وقت کی پابندی کے حوالے سے دنیا کی پہلی 15کمپنیوں میں سرفہرست قرار،اس فہرست میں ملائیشیا کی دو ائیر لائنز،ملائیشیا ائیرلائنز اور ائیر ایشیا بھی شامل ہیں، جاپیک،او اے جی کے علاقائی سیلز ڈائریکٹر مایورپاٹل نے کہا ہے کہ جہاں تک کے وقت کی پابندی اور… Continue 23reading مسافروں کو وقت پر پہنچانے والی فضائی کمپنیوں کی فہرست جاری

فنانس ایکٹ کا اطلاق ، ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا ،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،زندگی گزارنا محال

2  جولائی  2018

فنانس ایکٹ کا اطلاق ، ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا ،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،زندگی گزارنا محال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2018-19 کے فنانس ایکٹ کے اطلاق کے بعد ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا ہے۔مالی سال 2018-19 کے شرو ع ہوتے ہی ملک میں فنانس ایکٹ 2018-19 کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے بعد بجٹ میں لگائے گئے 93 ارب روپے کے ٹیکس عائد ہوگئے ہیں جن… Continue 23reading فنانس ایکٹ کا اطلاق ، ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا ،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،زندگی گزارنا محال