عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں کی 17سالہ ریکارڈ کمی

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2020  |  14:51

ویانا(آن لائن )بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 17 سال کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 6 فیصد کی کمی ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے سبب عالمی منڈی میں معاشی سرگرمیاں متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ خام تیل کی طلب میں بھی کمی آنا شروع ہو گئی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت

میں کمی کا یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے، گزشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 30 ڈالر فی بیرل تھی جو مزید کم ہوکراب 17 سال کی کم ترین سطع پر آگئی ہے، اس طرح ایک ماہ کے دوران خام تیل کی قیمت میں 53 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امکان ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎