آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وزیراعظم نے( کل پیر کو) مالیاتی امور اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا معاملہ زیر غور آئے گا جب کہ مالیاتی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ بریفنگ میں کابینہ اور… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیا