منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

ڈالر اور سونا مزید مہنگا ہوگیا

datetime 9  مئی‬‮  2019

ڈالر اور سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا200روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی… Continue 23reading ڈالر اور سونا مزید مہنگا ہوگیا

پی آئی اے کا عازمین عمرہ کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2019

پی آئی اے کا عازمین عمرہ کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے عازمین عمرہ کی سہولت کے لیے ماہ رمضان میں اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیاہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی جانب سے آج(جمعہ) سے 23 مئی تک 9 اضافی پروازیں چلائی جارہی ہیں،اضافی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے جدہ کیلیے روانہ… Continue 23reading پی آئی اے کا عازمین عمرہ کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

آئی ایم ایف سے پالیسی سطح کے حتمی مذاکرات آج ہونے کا امکان شرائط طے ہونے کے بعد کیا کام کیا جائیگا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 9  مئی‬‮  2019

آئی ایم ایف سے پالیسی سطح کے حتمی مذاکرات آج ہونے کا امکان شرائط طے ہونے کے بعد کیا کام کیا جائیگا؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ ٹیم کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات (آج جمعہ) کو طے ہونے کے امکانات ،مذاکرات کے حتمی دور کے بعد لیٹر آف انٹنٹ پر نئے گورنر اسٹیٹ بینک دستخط کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ ٹیم کے درمیان پالیسی سطح… Continue 23reading آئی ایم ایف سے پالیسی سطح کے حتمی مذاکرات آج ہونے کا امکان شرائط طے ہونے کے بعد کیا کام کیا جائیگا؟پڑھئے تفصیلات

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے” بہترین کمرشل بینک 2019 ” ہونے کا ایوارڈ جیت لیا

datetime 9  مئی‬‮  2019

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے” بہترین کمرشل بینک 2019 ” ہونے کا ایوارڈ جیت لیا

کراچی(این این آئی) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان نے سال 2019 کا “بہترین کمرشیل بینک” ہونے کا اعزاز جیت لیا ہے ، جو ” مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان”(MAP)کی منعقد کردہ ” کارپوریٹ ایکسلنس ایوارڈز ” کی سالانہ تقریب میں پیش کیا گیا۔ یہ شاندار اعزاز اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی بے مثال خدمات،جدید بینکاری کی مصنوعات اور… Continue 23reading اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے” بہترین کمرشل بینک 2019 ” ہونے کا ایوارڈ جیت لیا

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکا اضافہ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 300روپے مہنگا ہوگیا

datetime 9  مئی‬‮  2019

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکا اضافہ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 300روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکا اضافہ ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا300روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے… Continue 23reading بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکا اضافہ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 300روپے مہنگا ہوگیا

ترکی کی سیاحت زوال کا شکار، سرکاری اعداد وشمار میں حقائق چھپانے کی کوشش

datetime 9  مئی‬‮  2019

ترکی کی سیاحت زوال کا شکار، سرکاری اعداد وشمار میں حقائق چھپانے کی کوشش

انقرہ (این این آئی)ترکی کے سرکاری اعدادو شمار نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی میں عالمی اور عرب دنیا سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ تاہم ترکی کے حکومتی ذرائع ابلاغ اور اس کے وفادار عرب ذرائع ابلاغ تصویر کا ایک دوسرا رخ پیش کرتے ہیں۔عرب ٹی وی… Continue 23reading ترکی کی سیاحت زوال کا شکار، سرکاری اعداد وشمار میں حقائق چھپانے کی کوشش

پاکستان سٹاک ایکس چینج گزشتہ ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح پر۔۔!!! شدید مندی‘ سرمایہ کاروں کے 115 ارب ڈوب گئے

datetime 8  مئی‬‮  2019

پاکستان سٹاک ایکس چینج گزشتہ ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح پر۔۔!!! شدید مندی‘ سرمایہ کاروں کے 115 ارب ڈوب گئے

اسلام آباد(سی پی پی )سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد بھی معیشت کی گاڑی صحیح ڈگر پر گامزن نہیں ہو پا رہی۔ نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی کوششیں بھی اس سلسلے میں ابھی تک بار آور ثابت نہیں ہوئیں۔ خراب معاشی صورتِ حال… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکس چینج گزشتہ ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح پر۔۔!!! شدید مندی‘ سرمایہ کاروں کے 115 ارب ڈوب گئے

سٹیٹ بنک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2019

سٹیٹ بنک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔بینک دولت پاکستان نے گزشتہ سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کیلئے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس کا… Continue 23reading سٹیٹ بنک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

1 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 1,903