جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی )مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت بدھ کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 20پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں30پیسے کی

کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے153.20روپے سے گھٹ کر153روپے اور قیمت فروخت153.30 روپے سے گھٹ کر153.10روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کی کمی سے153.50روپے سے گھٹ کر153.20روپے اور قیمت فروخت153.90روپے سے گھٹ کر153.50روپے ہو گئی۔دیگر کرنسیوں میںیورو کی قیمت خرید183.50روپے سے گھٹ کر 182روپے اور قیمت فروخت185.50روپے سے گھٹ کر183.80روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈکی قیمت خرید211.75روپے سے گھٹ کر211روپے اور قیمت فروخت 213.75روپے سے گھٹ کر213روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…