بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

تاجربرادری نے اقتصادی ترقی کو ٹیکس نظام آسان بنانے،کاروبار دوست ٹیکس پالیسیوں سے مشروط کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

تاجربرادری نے اقتصادی ترقی کو ٹیکس نظام آسان بنانے،کاروبار دوست ٹیکس پالیسیوں سے مشروط کردیا

کراچی(این این آئی) دالوں،چاول،چینی، مصالحہ جات،گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں،درآمدکنندگان وبرآمدکنندگان کی نمائندہ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن(کے ڈبلیو جی اے)کے سرپرست اعلیٰ انیس مجیداور چیئرمین ملک ذوالفقار نے ملک کو اقتصادی ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لیے کاروبار دوست ٹیکس پالیسیوں اور ٹیکس نظام کو سہل بنانے سے مشروط… Continue 23reading تاجربرادری نے اقتصادی ترقی کو ٹیکس نظام آسان بنانے،کاروبار دوست ٹیکس پالیسیوں سے مشروط کردیا

ایف بی آر کے نئے چیئرمین ٹیکس کمپلائنس کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں، صدر اسلام آباد چیمبر

datetime 15  مئی‬‮  2019

ایف بی آر کے نئے چیئرمین ٹیکس کمپلائنس کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل، سینئر نائب صدر رافعت فرید اور نائب صدر افتخار انور سیٹھی نے حکومت کی طرف سے نجی شعبے سے سید شبر زیدی کو ایف بی آر کا چیئرمین تعینات کرنے کے فیصلے کو سراہا کیونکہ وہ ٹیکس معاملات… Continue 23reading ایف بی آر کے نئے چیئرمین ٹیکس کمپلائنس کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں، صدر اسلام آباد چیمبر

کھاڈی نے پاکستان بھر میں کپڑوں کے نئے اسٹورز کا آغاز کر دیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

کھاڈی نے پاکستان بھر میں کپڑوں کے نئے اسٹورز کا آغاز کر دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان کے معروف برانڈ کھاڈی نے پاکستان بھر میں اپنے برانڈ کو فروغ دیتے ہوئے سات نئے فیبرک اسٹورز کا آغاز کر دیا ۔ان اسٹورز میں خانیوال اور جہلم کے اسٹورز کو منفرداور خوبصورت سائٹس پر لانچ کیا گیا ۔ کھاڈی جدت کو فروغ دیتے ہوئے صارفین کو شاندار ریٹیل تجربہ… Continue 23reading کھاڈی نے پاکستان بھر میں کپڑوں کے نئے اسٹورز کا آغاز کر دیا

رمضان کی برکات گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت

datetime 14  مئی‬‮  2019

رمضان کی برکات گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد(این این آئی)اوجی ڈی سی ایل نے ٹنڈو محمد خان سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلیے ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابقایکسپلورینری ویل مینگریو نمبرایک بلاک سے گیس وکنڈنسیٹ تیل کے ذخائر دریافت ہوئے۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ 10.44ایم ایم ایف سی گیس اور120بیرل کنڈنسیٹ تیل یومیہ حاصل ہوگا۔

چیئرمین شبر زیدی کے اقدامات سے ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان اعتماد سازی ہوگی : لاہور چیمبر

datetime 14  مئی‬‮  2019

چیئرمین شبر زیدی کے اقدامات سے ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان اعتماد سازی ہوگی : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کے درست اقدامات اور کاروباری برادری کو عزت و احترام دینے کی ہدایات پر اطمینان کا اظہار کرتے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی بدولت… Continue 23reading چیئرمین شبر زیدی کے اقدامات سے ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان اعتماد سازی ہوگی : لاہور چیمبر

100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 14  مئی‬‮  2019

100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)100روپے اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج بروز ( بدھ)ہو گی ۔100روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے 3، تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

روس میں منعقدہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 14  مئی‬‮  2019

روس میں منعقدہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال ستمبر میں روس میں منعقدہ ’’ورلڈ فوڈ ‘‘ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ 24تا27ستمبر ماسکو میں منعقد ہونے والی نمائش میں چاول، تازہ پھل اورسبزیاں، گوشت اور پولٹری ، کنفیکشنری اور بیکری، مچھلی اور اس کی مصنوعات ، ڈیری اور… Continue 23reading روس میں منعقدہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

datetime 14  مئی‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں4پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 1.00پیسے کامزید اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں4پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.36روپے سے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

1 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 1,903