بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عقیل کریم ڈھیڈھی کو ستارہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سابق چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان

datetime 15  مارچ‬‮  2019

عقیل کریم ڈھیڈھی کو ستارہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سابق چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان

کراچی (این این آئی)رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین اور چیئرمین بابا فرید فری آئی کیمپ عبد الرحیم جانو نے عقیل کریم ڈھیڈھی کو ستارہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کا تہہ دل سے شکریہ اداکیا کہ انہوں نے… Continue 23reading عقیل کریم ڈھیڈھی کو ستارہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سابق چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان

یورپ : کارساز ادارے فوکس ویگن کا سات ہزارملازمین برطرف کرنے کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2019

یورپ : کارساز ادارے فوکس ویگن کا سات ہزارملازمین برطرف کرنے کا اعلان

برلن(این این آئی)یورپ کے سب سے بڑے کار ساز ادارے فوکس ویگن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023 تک اپنے ہاں روزگار کے سات ہزار تک مواقع ختم کر دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس بہت بڑے صنعتی گروپ نے یہ بھی بتایا کہ اسے گزشتہ برس بارہ… Continue 23reading یورپ : کارساز ادارے فوکس ویگن کا سات ہزارملازمین برطرف کرنے کا اعلان

ایران استعمال شدہ تیل بردار جہازوں کی تلاش میں سرگرم

datetime 14  مارچ‬‮  2019

ایران استعمال شدہ تیل بردار جہازوں کی تلاش میں سرگرم

تہران (این این آئی)ایران اور مغربی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ تہران نئے تیل بردار جہازوں کی خریداری کے معاملے میں محتاط انداز میں کام کررہا ہے۔ اس وقت ایران کی ترجیح استعمال شدہ تیل بردار جہاز ہیں جنہیں ایران کے پرانے بحری بیڑے میں شامل کرکے امریکی پابندیوں سے بچتے ہوئے ایرانی… Continue 23reading ایران استعمال شدہ تیل بردار جہازوں کی تلاش میں سرگرم

پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019

پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے جاری مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعدمحدودپیمانے پر تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی38900کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت 4.24فیصد زائد جبکہ 49.25فیصد… Continue 23reading پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ

گولڈ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2019

گولڈ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (این این آئی) بین لاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں12ڈالرکامزیداضافہ ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں12ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے… Continue 23reading گولڈ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں7پیسے کااضافہ تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں7پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ایف بی آر تاخیر سے ریٹرن فائل کرنے والوں کو ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں شامل کرے، صدراسلام آبادر چیمبر آف کا مرس

datetime 13  مارچ‬‮  2019

ایف بی آر تاخیر سے ریٹرن فائل کرنے والوں کو ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں شامل کرے، صدراسلام آبادر چیمبر آف کا مرس

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ ایف بی آر نے یکم مارچ کو ایکٹیو ٹیکس پئیرز کی ایک لسٹ شائع کی ہے لیکن اس میں 31دسمبر2018کے بعد ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کو شامل نہیں کیا گیا جس سے ایسے ٹیکس… Continue 23reading ایف بی آر تاخیر سے ریٹرن فائل کرنے والوں کو ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں شامل کرے، صدراسلام آبادر چیمبر آف کا مرس

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجا رت میں اضا فہ ہو سکتا ہے ، صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجا رت میں اضا فہ ہو سکتا ہے ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی اور چیئر مین بو رڈ آف اسٹیٹ بینک برا ئے بین الااقوامی اقتصادی معاملات ترکمانستا ن نے تر کما نستا ن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کی جا نب سے اس MoU کودستخط کیا… Continue 23reading پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجا رت میں اضا فہ ہو سکتا ہے ، صدر ایف پی سی سی آئی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی ؟ جانئے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی ؟ جانئے

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت16روپے کمی سے 225روپے، زندہ برائلر مرغی 11روپے کمی سے 155روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Page 917 of 1855
1 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 1,855