بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجا پہنچا

datetime 17  مئی‬‮  2019

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجا پہنچا

کراچی(این این آئی)پاکستان پربیرونی قرضوں کابوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا اور بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالرسے زائد ہوگیا، قرضوں میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پربیرونی قرضوں کے بوجھ پر مرکزی بینک نے اعداد و شمارجاری کردیئے ہیں، پاکستان پربیرونی قرضہ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا ہے۔اعداد و شمارکے… Continue 23reading پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجا پہنچا

ڈالر کی قدرمیں 6روپے سے زائد اضافہ،آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت روپے کو مزید بے قدر کیا جارہا ہے، قیمت کہاں تک پہنچے گی؟ماہرین  نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 16  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قدرمیں 6روپے سے زائد اضافہ،آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت روپے کو مزید بے قدر کیا جارہا ہے، قیمت کہاں تک پہنچے گی؟ماہرین  نے خطرناک پیش گوئی کردی

کراچی (این این آئی)آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے اثرات سامنے آنے لگے۔اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید میں 5.63روپے اور قیمت فروخت میں 6.03روپے کے نمایاں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی نئی… Continue 23reading ڈالر کی قدرمیں 6روپے سے زائد اضافہ،آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت روپے کو مزید بے قدر کیا جارہا ہے، قیمت کہاں تک پہنچے گی؟ماہرین  نے خطرناک پیش گوئی کردی

ڈالر 148روپے کا ہوگیا، آنے والے دنوں میں قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ خبر دار کردیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

ڈالر 148روپے کا ہوگیا، آنے والے دنوں میں قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ خبر دار کردیا گیا

کراچی،اسلام آباد(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جمعرات کو بھی جاری رہا ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 141.50 روپے تھی، جو اب بڑھ کر 148 روپے ہوگئی۔انٹربینک… Continue 23reading ڈالر 148روپے کا ہوگیا، آنے والے دنوں میں قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ خبر دار کردیا گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب برقرار رہنے کی وجہ سے امریکی ڈالر 45 پیسے اضافے کے… Continue 23reading ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کاملک بھر میں اطلاق کون کون فائدہ نہیں اٹھا سکے گا؟

datetime 15  مئی‬‮  2019

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کاملک بھر میں اطلاق کون کون فائدہ نہیں اٹھا سکے گا؟

اسلام آباد(سی پی پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق ‘ٹیکس ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس 2019’ پر دستخط کردیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ اسکیم کا اطلاق 30جون 2018تک حاصل کیے… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کاملک بھر میں اطلاق کون کون فائدہ نہیں اٹھا سکے گا؟

بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 15  مئی‬‮  2019

بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی(این این آئی) ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی، ایس ایم منیر سابق چیف ایگزیکٹو ٹی ڈی اے پی اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور ایف پی سی سی آئی کے عہدیداران نے اپنے بیا ن میں گوادر میں ہو نے والی دہشتگر دوں کی کا روائی کی شدید… Continue 23reading بلو چستان کی تر قی و خوشحالی مو جودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے : صدر ایف پی سی سی آئی

ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

datetime 15  مئی‬‮  2019

ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرد اداروں کے لئے سکیوررڈ ٹرانزیکشن رجسٹری کی ذمہ داریاں سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کو سونپے جانے کے بعد ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی ہے۔ یہ رجسٹری کاروباری اداروں کے قابل انتقال اثاثہ جات… Continue 23reading ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

ٹیکس پیئرز کو کوئی بھی ہراسا ں نہیں کر ے گا اور نہ ہی چھا پے مارے جا ئیں گے : چیئر مین ایف بی آر

datetime 15  مئی‬‮  2019

ٹیکس پیئرز کو کوئی بھی ہراسا ں نہیں کر ے گا اور نہ ہی چھا پے مارے جا ئیں گے : چیئر مین ایف بی آر

کراچی(این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی کی ایف بی آر کے چیئر مین شبر ذیدی سے ان کے دفتر میں ملا قا ت کی ۔ اس موقع پر نا ئب صدور ایف پی سی سی آئی عبدالو حید شیخ ، محمد اعجاز عبا سی ،… Continue 23reading ٹیکس پیئرز کو کوئی بھی ہراسا ں نہیں کر ے گا اور نہ ہی چھا پے مارے جا ئیں گے : چیئر مین ایف بی آر

دو ’’بڑوں‘‘ کی لڑائی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی روئی کی منڈیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

دو ’’بڑوں‘‘ کی لڑائی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی روئی کی منڈیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کراچی(این این آئی) دو ’’بڑوں‘‘ کی لڑائی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی روئی کی منڈیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔صرف 10کاروباری روز کے دوران دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس کریش ہونے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کاٹن اسٹیک ہولڈرز کا غیر معمولی معاشی بحران میں مبتلا ہونے کے خدشات۔چیئرمین کاٹن جنرز… Continue 23reading دو ’’بڑوں‘‘ کی لڑائی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی روئی کی منڈیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

1 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 1,903