اتوار‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اہی گیری کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دیکر برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، ماہرین

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

اہی گیری کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دیکر برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد ( آن لائن )ماہی گیری کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دیکر برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے پاکستان میں ماہی گیری کا شعبہ زرمبادلہ کمانے والا چوتھا بڑا شعبہ ہے جس سے تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ افراد کا روزگار وابستہ ہے۔ماہی پروری و ماہی… Continue 23reading اہی گیری کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دیکر برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، ماہرین

تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران53.3 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران53.3 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد( آن لائن )اکتوبر 2019 کے دوران تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمدات میں 53.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 25.4ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ ستمبر 2019 کے دوران تعمیراتی و کان کنی کی مشینری کی… Continue 23reading تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران53.3 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

200روپے کے قومی پرائز بانڈز کی آخری قرعہ اندازی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

200روپے کے قومی پرائز بانڈز کی آخری قرعہ اندازی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

لاہور (آن لائن) قومی پرائزبانڈز کی سال 2019ء کی آخری قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ماضی کے تجربے کے تناظر میں مقامی امیدوار کوپی ایس ایکس کے منیجنگ ڈائریکٹرکی حیثیت سے تقرری کااصولی فیصلہ کرلیاہے۔پی ایس ایکس کے چیئرمین سلیمان مہدی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 40فیصد چائینیز شراکت داروں کی منظوری سے دسمبر2019کے اختتام تک نئے ایم ڈی کی تقرری کردی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

ملکی برآمدات میں9.6فیصد اضافہ ،درآمدات میں17.3فیصد کمی خوش آئند ہے : میاں خرم الیاس

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

ملکی برآمدات میں9.6فیصد اضافہ ،درآمدات میں17.3فیصد کمی خوش آئند ہے : میاں خرم الیاس

لاہور(این این آئی )چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ماہ نومبر میں پاکستان کی برآمدات 9.6فیصد کے اضافے کے ساتھ 2.02 ارب ڈالر رہیں جبکہ درآمدات میں17.3فیصد کمی ہوئی جو خوش آئند اقدام ہے ،پانچ ماہ کے… Continue 23reading ملکی برآمدات میں9.6فیصد اضافہ ،درآمدات میں17.3فیصد کمی خوش آئند ہے : میاں خرم الیاس

ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں سات پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 155 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہور ہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہوگیا

پاکستان میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں چارماہ کے دوران 44فیصد کمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

پاکستان میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں چارماہ کے دوران 44فیصد کمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(این این آئی) ملک میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ کے دوران تقریبا 44فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک ملک میں 40 ہزار 586 کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال کے ابتدائی چارماہ میں ملک… Continue 23reading پاکستان میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں چارماہ کے دوران 44فیصد کمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی

سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

لاہور( این این آئی )اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے مسائل کے پہاڑ ورثے میں ملے ،پاکستان کو کبھی بھی ایسے اقتصادی بحران کا سامنا نہیں ہوا جو سابقہ حکوم نے 2018میں چھوڑا تھا،گزشتہ 13برسوں میں پہلی سہ ماہی کا کم ترین خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اپنے… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

حکومت کی شاندار معاشی پالیسی، ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

حکومت کی شاندار معاشی پالیسی، ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگست سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے 15 ماہ میں تیز ترین اقتصادی بحالی کی مثال بھی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ… Continue 23reading حکومت کی شاندار معاشی پالیسی، ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

1 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 2,041