مودی سرکار کا جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان سے معاشی معاہدے سے انکار
بینکاک (این این آئی) بھارت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم سے بھی ہاتھ کر گیا، آسیان ممالک سے علاقائی معاشی معاہدے سے انکار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں بھارت نے شرکت کی، نریندر مودی نے خطاب بھی کیا لیکن جب آسیان ممالک اور چین کیساتھ معاشی معاہدے… Continue 23reading مودی سرکار کا جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان سے معاشی معاہدے سے انکار