کراچی میں مرغی کا گوشت 300روپے کلو سے بھی مہنگا، عوام پریشان
کراچی(این این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے پریشانی مزید بڑھ گئی، مرغی کا گوشت300روپے کلو سے بھی تجاوز کر گیا۔تفصیلات کے مطابق بکرے اور گائے کا گوشت تو پہلے ہی عوام کی قوت خرید سے باہر ہو چکا تھا مگر اب مہنگائی کی اس دوڑ میں چکن فروش بھی میدان میں اتر آئے، صرف… Continue 23reading کراچی میں مرغی کا گوشت 300روپے کلو سے بھی مہنگا، عوام پریشان