پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی کارجحاب دیکھا گیااورکے ایس ای100انڈیکس میں 2 ہزار537 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی اسٹاک مارکیٹ میں سپورٹ فنڈ کی یقین دہانی بھی کام کرگئی، شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔پاکستان… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم ہوگیا