بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی معاونت سے ملاوٹ مافیا کو روکنے کی حکمت عملی مرتب کرلی

datetime 6  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی معاونت سے ملاوٹ مافیا کو روکنے کی حکمت عملی مرتب کرلی ۔،پنجاب فوڈ اتھارٹی سیف سٹیز اتھارٹی کے اشتراک سے ملاوٹ مافیا کے خلاف آ پریشن کرے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے فوڈ اتھارٹی نمائندہ شہر میں داخلی وخارجی راستوں پردودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو مانیٹر کرے گا،فوڈ اتھارٹی

نمائندہ سیف سٹیز ہیڈ کوارٹر میں ڈیوٹی سر انجام دے گا ۔ سی ای او سیف سٹیز اتھارٹی محمد کامران خاننے کہا کہ تمام اداروں کو ان کی ذمہ داریاں بطریق احسن ادا کرنے میں مدد فراہم کی جاتی ہے ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے کہا کہ سیف سٹیز اتھارٹی کی مدد سے صحت دشمن عناصر کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں گے ،پاکستان کے بہترین مانیٹرنگ سسٹم سے ملاوٹ مافیا کے خاتمے کیلئے مدد ملے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…