9 سال میں ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کے خام مال کی کھپت میں 4.23 ملین بیلز کی کمی
اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2007-08ء کے دوران ٹیکسٹائل کی قومی صنعت نی16.31 ملین روئی کی گانٹھیں استعمال کی تھیں جبکہ مالی سال 2015-16 ء میں روئی کی کھپت12.08 ملین بیلز تک کم ہوگئی۔ 9 سال کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کے خام مال کی کھپت میں 4.23 ملین بیلز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ٹیکسٹائل… Continue 23reading 9 سال میں ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کے خام مال کی کھپت میں 4.23 ملین بیلز کی کمی