پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اس وقت ملک کے 49 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اے کی  تفصیلات

datetime 6  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کیم طابق اس وقت ملک کے 49 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے،بلوچستان کے 33 ، خیبر پختونخواہ 9، پنجاب 2 اور سندھ کے 5 اضلاع متاثر ہیں جبکہ بلوچستان میں خضدار،

آواران، نوشکی، چاغی، گوادر، اتھل، کیچ، پنجگور، خاران، وشوک اور کوئٹہ کے علاوہ دیگر اضلاع بھی متاثر،کے پی میں ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، کرک، کرم، اورکزئی اور خیبر کے اضلاع متاثر ہیں،پنجاب میں ڈیرہ غازی خان اور میانوالی میں ٹڈی دل موجود ہے ،سندھ میں میرپورخاص، تھرپارکر، ٹنڈو آلہ یار، جامشورو اور شہید بے نظیر آباد میں ٹڈی دل کے حملے ہوئے ،ٹڈی دل کے متاثرہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق 1124 ٹیموں نے لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لیا، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ 44 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا۔ ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں میں 4500 ہیکٹر رقبہ کا ٹڈی دل کو تلف کرنے والی ادویات کا اسپرے کیا گیا،ترجمان کے مطابق بلوچستان میں 2900 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا گیا،ترجمان کے مطابق پنجاب میں 100 ہیکٹر پر سپرے کیا گیا،خیبر پختونخواہ میں 900 ہیکٹر رقبہ کی ٹریٹمنٹ ہوئی،سندھ میں گذشتہ روز 600 ہیکٹر رقبہ ٹریٹمنٹ کیا گیا،اب تک پورے ملک میں 5 لاکھ 20 ہزار 200 ہیکٹر رقبہ پر سپرے کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…