جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’بھوک و افلاس میں مرنے والی قوم،4دن میں چار شہروں کےخریداری کے ریکارڈ ‘‘ چار دن میں  4شہروں نے کتنے ارب روپے کی خریدار ی کر لی، دھڑ ادھڑ خریداری کی حیرت انگیز تفصیلات آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد پاکستان میں 4دن میں چار شہروں سے تاجروں نے 32ارب روپے کما لیے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاک ڈائون میں نرمی کے بعد ملک بھر عوام کا رش دیکھنے میں آیا ہے ، لاہور شہر میں تاجروں نے چار دنوں میں 20ارب سے زائد کما ئے ،یہ خریداری زیادہ ملبوسات، جوتوں اور کاسمیٹکس کے سامان کی ہوئی جبکہ کچھ تاجروں نے اسے مایوس کن صورتحال قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پچھلے سال ہمیں زیادہ کمائی ہوئی ہے۔

حکومت کو چاہئے کہ ہمیں 24 گھنٹے کاروبار کھولنے کی اجازت دے ۔کراچی میں انتہائی مایوس کن صورتحال دیکھنے میں آرہی ہے ، پچھلے سال تاجروں کو 40 ارب کی کمائی ہوئی تھی اس سال تاجروں کو 10 ارب کی کمائی بھی کمانا محال نظر آرہا ہے ۔ سوشل میڈیا نے رش کی ویڈیوز دیکھتے ہوئے مختلف تبصرے شروع کر دئے ہیں ،صارفین کا کہنا تھا کہ یہ وہی قوم ہے جو کچھ دن پہلے لاک ڈائون کی وجہ سے بھوک سے مر رہی تھی ؟ ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…