’’اوگر ا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 300فیصد اضافہ ‘‘ عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان !وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

25  جون‬‮  2018

’’اوگر ا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 300فیصد اضافہ ‘‘ عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان !وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) نے اوگرا کی جانب سے گھریلو صارفین کے لئے300 فیصد تک جبکہ کمرشل، صنعتی پاور سیکٹر اور دیگر شعبوں کے لئے 30 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کی منظوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اوگرا کی طرف سے… Continue 23reading ’’اوگر ا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 300فیصد اضافہ ‘‘ عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان !وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

25  جون‬‮  2018

امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی جانب سے ایران پر عاید کی جانے والی نئی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی کرنسی تیزی کے ساتھ روبہ زوال ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی کی جانب سے کرنسی کی قدر بچانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور ایرانی ریال کی ڈالر کے مقابلے میں قیمت 40 سال کی نچلی… Continue 23reading امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

پاکستانی کرنسی کے بعدچینی کرنسی یوآن کی بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈکمی ،ڈالر کی قیمت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں کیوں بڑھ رہی ہے؟ماہرین نے وجہ بتادی

24  جون‬‮  2018

پاکستانی کرنسی کے بعدچینی کرنسی یوآن کی بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈکمی ،ڈالر کی قیمت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں کیوں بڑھ رہی ہے؟ماہرین نے وجہ بتادی

بیجنگ(آئی این پی)چینی کرنسی یوآن کی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5ماہ کی کم ترین سطح پر گر گئی تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے انہیں اس بات کی توقع نہیں کہ چینی حکام چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی کو امریکہ کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے پیش نظر فائدہ… Continue 23reading پاکستانی کرنسی کے بعدچینی کرنسی یوآن کی بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈکمی ،ڈالر کی قیمت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں کیوں بڑھ رہی ہے؟ماہرین نے وجہ بتادی

خاموشی سے ضرورت کی اہم چیزوں پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

24  جون‬‮  2018

خاموشی سے ضرورت کی اہم چیزوں پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیل مصنوعات، مختلف اقسام کے بیگز، بریف وسوٹ کیس،والٹ اور لیدر ومصنوعی چمڑے کی درآمدی اشیا مہنگی۔ چمڑے اور مصنوعی چمڑے کی تیار شدہ اشیا کی درآمد پر عائد رعایتی جنرل سیلز ٹیکس کی شرح بڑھا کر 9فیصد کر دی گئی ۔ چمڑے اور مصنوعی چمڑے کی صارفین کے لیے قابل استعمال… Continue 23reading خاموشی سے ضرورت کی اہم چیزوں پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن پر جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے ،چیئرمین ایف بی آر

24  جون‬‮  2018

بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن پر جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے ،چیئرمین ایف بی آر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا کہنا ہے ہےکہ بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی ہے بلکہ جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) طارق باجوہ نے کہ کہ بیرون… Continue 23reading بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن پر جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے ،چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم: اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے فائدہ اٹھایا

24  جون‬‮  2018

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم: اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے فائدہ اٹھایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ حاصل کرنے والے افراد کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں، جس کے تحت اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے اسکیم سے استفادہ کیا ہے۔ اس طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مجموعی طور پر ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم: اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے فائدہ اٹھایا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ

24  جون‬‮  2018

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 79 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر 20 کروڑ ڈالر اضافے سے 10 ارب 26 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں جب کہ… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ

15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو ہو گی

24  جون‬‮  2018

15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو ہو گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 2جولائی کولاہور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلوکمی ،انڈے2روپے درجن مہنگے

24  جون‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلوکمی ،انڈے2روپے درجن مہنگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ گزشتہ روزپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 280روپے سے کم ہو کر 268روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ کر 80روپے فی درجن ہو گی۔