منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

گیس قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں صارفین پر 57 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)گیس کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کو درخواست دیدی گئی ۔ اوگرا ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے گیس قیمتوں میں138روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی ۔سوئی ناردرن کی قیمتوں میں 670 روپے 75پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی ۔اوگرا نے صارفین سے گیس قیمتوں پر 2ہفتوں میں تجاویز طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 57 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…