تیل برآمدات میں سعودی عرب اول،یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے2018 کے دوران سب سے زیادہ تیل برآمد کیا۔یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ کیا گیاجبکہ 2017 کے دوران سعودی عرب نے 2.5ارب بیرل تیل برآمد کیا تھا، یومیہ اوسط6.97ملین بیرل تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تجزیہ نگاروں کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی تیل برآمدات میں 2.4فیصد کا اضافہ ہوا۔سعودی عرب نے… Continue 23reading تیل برآمدات میں سعودی عرب اول،یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ