بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،صورتحال انتہائی تشویشناک،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،صورتحال انتہائی تشویشناک،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کاتسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد زبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس39200،39100اور39000کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید41ارب53کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت11.02فیصدکم جبکہ71.17فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،صورتحال انتہائی تشویشناک،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی

تیل برآمدات میں سعودی عرب اول،یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ

datetime 8  مارچ‬‮  2019

تیل برآمدات میں سعودی عرب اول،یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے2018 کے دوران سب سے زیادہ تیل برآمد کیا۔یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ کیا گیاجبکہ 2017 کے دوران سعودی عرب نے 2.5ارب بیرل تیل برآمد کیا تھا، یومیہ اوسط6.97ملین بیرل تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تجزیہ نگاروں کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی تیل برآمدات میں 2.4فیصد کا اضافہ ہوا۔سعودی عرب نے… Continue 23reading تیل برآمدات میں سعودی عرب اول،یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ

پابندی کے باوجود بھارت سے کیا چیز لاکر لاہور میں فروخت ہو رہی ہے؟ اہم انکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2019

پابندی کے باوجود بھارت سے کیا چیز لاکر لاہور میں فروخت ہو رہی ہے؟ اہم انکشاف

لاہور(این این آئی)پابندی کے باوجود بھارتی لہسن کی لاہور میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے ، سمگل شدہ بھارتی لہسن کے دو ٹرک بادامی باغ سبزی منڈی لائے گئے جس سے مقامی آڑھتیوں میں تشویش پیدا ہو گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بادامی باغ سبزی منڈی میں بھارتی لہسن کے دوٹرک جمعہ کی… Continue 23reading پابندی کے باوجود بھارت سے کیا چیز لاکر لاہور میں فروخت ہو رہی ہے؟ اہم انکشاف

ایران سے تیل کی درآمد روکنے کے لیے آٹھ ممالک سے بات چیت جاری ہے : امریکا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

ایران سے تیل کی درآمد روکنے کے لیے آٹھ ممالک سے بات چیت جاری ہے : امریکا

ؔ واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ نومبر 2018 میں واشنگٹن کی جانب سے استثنا حاصل کرنے والے آٹھ ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے تا کہ یہ ممالک ایران سے تیل کی خرید کو مکمل طور پر روک دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ بھارت… Continue 23reading ایران سے تیل کی درآمد روکنے کے لیے آٹھ ممالک سے بات چیت جاری ہے : امریکا

اسلام آباد میں بھارتی پاوڈر سے بڑے پیمانے پر مضر صحت دودھ بنانے کا انکشاف بھارتی کیمیکل سے کتنے ہزار لیٹر دود ھ بنایا جانا تھا ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بر وقت ایکشن

datetime 8  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد میں بھارتی پاوڈر سے بڑے پیمانے پر مضر صحت دودھ بنانے کا انکشاف بھارتی کیمیکل سے کتنے ہزار لیٹر دود ھ بنایا جانا تھا ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بر وقت ایکشن

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت میں بھارتی پاوڈر سے بڑے پیمانے پر مضر صحت دودھ بنانے کا انکشاف ہوا ،ضلعی انتظامیہ نے انڈین پاوڈر سے دودھ بنانے والی کئی فیکٹریاں سیل کر دیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احمد عثمان کے مطابق چھاپوں کے دوران 1400 سو کلو انڈین پاوڈر برآمد کر لیا ہے۔ ضلعی… Continue 23reading اسلام آباد میں بھارتی پاوڈر سے بڑے پیمانے پر مضر صحت دودھ بنانے کا انکشاف بھارتی کیمیکل سے کتنے ہزار لیٹر دود ھ بنایا جانا تھا ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بر وقت ایکشن

2 ارب کی منی لانڈرنگ‘ 6 کروڑ ٹیکس چوری کا انکشاف رقوم پاکستان کے کس شہر منتقل ہوئی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 7  مارچ‬‮  2019

2 ارب کی منی لانڈرنگ‘ 6 کروڑ ٹیکس چوری کا انکشاف رقوم پاکستان کے کس شہر منتقل ہوئی؟پڑھئے تفصیلات

کراچی(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیوکراچی نے 6کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور2 ارب کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق 6کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور2 ارب کی منی لانڈرنگ میں محمد… Continue 23reading 2 ارب کی منی لانڈرنگ‘ 6 کروڑ ٹیکس چوری کا انکشاف رقوم پاکستان کے کس شہر منتقل ہوئی؟پڑھئے تفصیلات

تحریک انصاف حکومت نے اب تک کتنا قرضہ لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2019

تحریک انصاف حکومت نے اب تک کتنا قرضہ لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ستمبرتا دسمبر 2018 تک 746 ارب کااندرونی قرضہ اور 1313 ملین ڈالربیرون ملک سےقرضہ حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں وزارت خزانہ نے تحریک انصاف حکومت کی جانب سے لئے گئے قرضے سے متعلق تفصیلات پیش کردیں ، جس میں بتایا گیا ستمبر… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت نے اب تک کتنا قرضہ لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مثبت کے بعد منفی رجحان

datetime 7  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مثبت کے بعد منفی رجحان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت کے بعد منفی رجحان 100 انڈیکس میں120 پوائنٹس کی کمی سے39ہزار568کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت آغاز کےبعد مندی کا رجحان دیکھا گیا پاک بھارت تعلقات اور ڈالر کی قیمت میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مثبت کے بعد منفی رجحان

فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2019

فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

پیرس(این این آئی)فرانسیسی حکومت نے گوگل، امیزون اور فیس بْک جیسی بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کی طرف سے فرانس میں کمائے جانے والے منافع پر تین فیصد ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اس مجوزہ ٹیکس سے 30 کے قریب کمپنیاں متاثر ہوں گی جن میں سے زیادہ تر کا تعلق امریکا سے ہے… Continue 23reading فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

Page 922 of 1855
1 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 1,855