الیکشن سے پہلے یہ سب کچھ ہوگا حکومت کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،ووٹ مانگنے کیلئے اب کس منہ سے عوام کے پاس جائینگے؟

20  مئی‬‮  2018

الیکشن سے پہلے یہ سب کچھ ہوگا حکومت کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،ووٹ مانگنے کیلئے اب کس منہ سے عوام کے پاس جائینگے؟

کراچی(سی پی پی)پاکستان کا کرنٹ اکانٹ خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ (جولائی تا اپریل )کے دوران 14ارب3 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت سے 4ارب 68کروڑ10لاکھ ڈالر یا 50 فیصد زیادہ ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)کی جانب سے جاری کردہ… Continue 23reading الیکشن سے پہلے یہ سب کچھ ہوگا حکومت کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،ووٹ مانگنے کیلئے اب کس منہ سے عوام کے پاس جائینگے؟

پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

19  مئی‬‮  2018

پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کو تو جیسے پر لگ جاتے ہیں اور اسی کے پیش نظر قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے… Continue 23reading پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

رمضان المبارک میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسترد ،صارفین کاسوشل میڈیاکے ذریعے مہم چلانے کا اعلان

19  مئی‬‮  2018

رمضان المبارک میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسترد ،صارفین کاسوشل میڈیاکے ذریعے مہم چلانے کا اعلان

کراچی ، اسلام آباد(یواین پی،سی پی پی) صارفین اور صارفین تنظیموں نے رمضان المبارک کی آمد پر پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم کا اعلان کردیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ مہنگی اشیاء خصوصاََ پھلوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے رمضان المبارک کے پہلے عشرے… Continue 23reading رمضان المبارک میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسترد ،صارفین کاسوشل میڈیاکے ذریعے مہم چلانے کا اعلان

حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین کی جیبوں پرکتنے ارب کا ڈاکہ ڈالنے لگی؟دستاویزات سامنے آگئیں

19  مئی‬‮  2018

حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین کی جیبوں پرکتنے ارب کا ڈاکہ ڈالنے لگی؟دستاویزات سامنے آگئیں

لاہور(یواین پی) حکومت ہر ماہ صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے  15 ارب روپے وصول کر رہی ہے۔میڈیا کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق  صارفین نے سب سے زیادہ رقم جی ایس ٹی کی مد میں 7 ارب 42 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزار روپے، انکم ٹیکس کی مد میں ایک ارب 91 کروڑ… Continue 23reading حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین کی جیبوں پرکتنے ارب کا ڈاکہ ڈالنے لگی؟دستاویزات سامنے آگئیں

ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قیمت حیران کن سطح پر پہنچ گئی

17  مئی‬‮  2018

ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قیمت حیران کن سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ ،یواے ای درہم اور سعودی ریال کی قدر میں کمی جبکہ اورچینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔ فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ بندرہی ۔… Continue 23reading ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قیمت حیران کن سطح پر پہنچ گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں اونس سوناکی قیمت میں مزید13ڈالر کی کمی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ250روپے سستا ہوگیا

17  مئی‬‮  2018

بین الاقوامی مارکیٹ میں اونس سوناکی قیمت میں مزید13ڈالر کی کمی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ250روپے سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کو فی اونس سونے کی قیمت میں 13ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا250روپے سستا ہو گیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو بین… Continue 23reading بین الاقوامی مارکیٹ میں اونس سوناکی قیمت میں مزید13ڈالر کی کمی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ250روپے سستا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج، مندی کاتسلسل جاری، کے ایس ای 100انڈیکس 42000کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا،مزید34اربروپے سے زائد ڈوب گئے

17  مئی‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکس چینج، مندی کاتسلسل جاری، کے ایس ای 100انڈیکس 42000کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا،مزید34اربروپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کاتسلسل جاری ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس42300،42200،42100،42000اور41900 کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،سرمایہ کاروں کے مزید34ارب 98کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ۔کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت26.55فیصد کم جبکہ71.33فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج، مندی کاتسلسل جاری، کے ایس ای 100انڈیکس 42000کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا،مزید34اربروپے سے زائد ڈوب گئے

اوپن کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

17  مئی‬‮  2018

اوپن کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی(این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ ،یواے ای درہم اور سعودی ریال کی قدر میں کمی جبکہ اورچینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔ فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ بندرہی ۔… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

(ن)لیگ کے 5سالہ دور حکومت میں ملکی قرضے دگنے ہو گئے، جانتے ہیں ہر پاکستانی کتنے روپے کا مقروض ہوگیا؟ سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافات

17  مئی‬‮  2018

(ن)لیگ کے 5سالہ دور حکومت میں ملکی قرضے دگنے ہو گئے، جانتے ہیں ہر پاکستانی کتنے روپے کا مقروض ہوگیا؟ سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) ملک کے مجموعی قرضوں میں دگنا اضافہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں حجم اٹھائیس ہزار دو سو ستانوے ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ادھارکے بوجھ میں خطرناک اضافے سے ہرپاکستانی ایک لاکھ چھتیس ہزارکامقروض ہوگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 5سالہ دورمیں ادھارکا ہندسہ ڈبل ہوتے ہوئے ملک کے مجموعی قرضے14 ہزار 318 ارب سے… Continue 23reading (ن)لیگ کے 5سالہ دور حکومت میں ملکی قرضے دگنے ہو گئے، جانتے ہیں ہر پاکستانی کتنے روپے کا مقروض ہوگیا؟ سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافات