ملک میں ٹیکس دہندگان کی تعداد 19 لاکھ سے تجاوز کر گئی
کراچی(این این آئی)ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کی تعداد 19 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ایکٹو ٹیکس پییرز کی تعداد بڑھ کر 19 لاکھ 34 ہزار ہوگئی ہے جبکہ ٹیکس دہندگان کی جانب سے انکم ٹیکس گوشواروں کے ساتھ مجموعی طور پر32 ارب 50 کروڑ روپے ٹیکس جمع کروایا گیا ہے… Continue 23reading ملک میں ٹیکس دہندگان کی تعداد 19 لاکھ سے تجاوز کر گئی