منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

تاجر براداری رمضان کے مہینے میں عوام الناس کو اشیائے ضرورت ارزاں نرخوں پر فراہم کرکے اْن کی مشکلات کم کرے : لاہور چیمبر

datetime 26  اپریل‬‮  2019

تاجر براداری رمضان کے مہینے میں عوام الناس کو اشیائے ضرورت ارزاں نرخوں پر فراہم کرکے اْن کی مشکلات کم کرے : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران عوام الناس کو اشیائے خورد و نوش اور دیگر اشیائے ضرورت ارزاں نرخوں پر فراہم کرکے اْن کی مشکلات کم کرے۔… Continue 23reading تاجر براداری رمضان کے مہینے میں عوام الناس کو اشیائے ضرورت ارزاں نرخوں پر فراہم کرکے اْن کی مشکلات کم کرے : لاہور چیمبر

صحت،تحفظ اور ماحولیات سے متعلق قوانین موجود ہیں تاہم نفاذ انتہائی کمزور ہے، صدر کراچی چیمبر

datetime 26  اپریل‬‮  2019

صحت،تحفظ اور ماحولیات سے متعلق قوانین موجود ہیں تاہم نفاذ انتہائی کمزور ہے، صدر کراچی چیمبر

کراچی(این این آئی)کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے کہا ہے کہ صحت، تحفظ اور ماحولیات سے متعلق اہم قوانین 1974سے نافذ ہیں جو بالکل جامع ہیں لیکن یہ امر باعث افسوس ہے کہ ان قوانین کے باوجود عوامی اور نجی اداروں کی کارکردگی اس… Continue 23reading صحت،تحفظ اور ماحولیات سے متعلق قوانین موجود ہیں تاہم نفاذ انتہائی کمزور ہے، صدر کراچی چیمبر

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے

datetime 26  اپریل‬‮  2019

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے

کراچی (این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئردارو خان اچکز ئی نیرو ڈ بیلٹ CEOکا نفر نس میں بیجنگ میں شر کت کی جس کا انعقاد چا ئنا کو نسل بر ائے بین الاقوامی تجا رت فرو غ ، چا ئنہ چیمبر آف انٹر نیشنل کامرس، آل چا… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کی بیلٹ اور روڈ سی ای او کا نفر نس میں شر کت ، تین مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے

تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ خطے میں امن اور خوشحالی لانے کا سبب بنے گا، خسروبختیار

datetime 25  اپریل‬‮  2019

تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ خطے میں امن اور خوشحالی لانے کا سبب بنے گا، خسروبختیار

بیجنگ (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ علاقائی اور سماجی عدم مساوات کو کم کرنے اور خطے میں امن اور خوشحالی لانے کا سبب بنے گا ۔ وہ بین الاقوامی تعاون کے لئے دوسری بلٹ اور روڈ فورم کے کنیکٹیوٹی پالیسی کے… Continue 23reading تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ خطے میں امن اور خوشحالی لانے کا سبب بنے گا، خسروبختیار

2019کی پہلی سہ ماہی کے دوران جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

2019کی پہلی سہ ماہی کے دوران جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی

برلن(این این آئی)2019ء کے پہلی سہ ماہی کے دوران جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وزارت اقتصادیات کے مطابق برآمدات کے حوالے سے سخت اور ذمہ دارانہ پالیسی اس کی وجہ ہے۔ جرمنی کی وزارت برائے اقتصادی امور کے… Continue 23reading 2019کی پہلی سہ ماہی کے دوران جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی

سعودیہ میں آئندہ 20 سال تک توانائی سیکٹرمیں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،خالد الفالح

datetime 25  اپریل‬‮  2019

سعودیہ میں آئندہ 20 سال تک توانائی سیکٹرمیں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،خالد الفالح

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں آیندہ دس سے بیس سال کے دوران میں توانائی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے وزیرِ توانائی خالد الفالح نے دارالحکومت الریاض میں شعبہ مالیات سے متعلق کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔یہ دو روزہ کانفرنس گزشتہ… Continue 23reading سعودیہ میں آئندہ 20 سال تک توانائی سیکٹرمیں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،خالد الفالح

ملک بھرمیں50 فیصد آن لائن شاپس خواتین چلا رہی ہیں،سعودی وزارت تجارت

datetime 25  اپریل‬‮  2019

ملک بھرمیں50 فیصد آن لائن شاپس خواتین چلا رہی ہیں،سعودی وزارت تجارت

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے کہا ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں کام کرنے والی 50 فیصد آن لائن شاپس خواتین چلا رہی ہیں۔سعودی عرب کے مخصوص حالات کے پیش نظر یہ طریقہ کاروبار خواتین کے لیے زیادہ محفوظ اور مناسب معلوم ہوتا ہے۔ سعودی اخبار سے… Continue 23reading ملک بھرمیں50 فیصد آن لائن شاپس خواتین چلا رہی ہیں،سعودی وزارت تجارت

رمضان بازاروں میں چینی کتنے روپے فی کلو ملے گی؟حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

رمضان بازاروں میں چینی کتنے روپے فی کلو ملے گی؟حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا

لاہور( این این آئی)رمضان بازاروں میں اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں ارزاں نرخوں پر چینی کی فروخت کے معاملے پر پنجاب حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا جس کے تحت صوبہ بھر میں چینی 55روپے کلو میں فروخت ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ شوگر ملیں پنجاب بھر میں9938 میٹرک ٹن چینی… Continue 23reading رمضان بازاروں میں چینی کتنے روپے فی کلو ملے گی؟حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا

1 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 1,903