ای بائیک خریدیں یا پھر اپنی موٹر سائیکل کے پٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں، پٹرول کی مہنگی قیمتوں سے پریشان عوام کیلئے زبردست خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل بننا شروع ہو گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی سے بننے والی موٹر سائیکل میں کوئی چین ، گراری سیٹ نہیں، گئیر ، کک ، گئیر لیور اور موبائل آئل بھی شامل نہیں ہیں ۔ اس بائیک کو ساہیوال میں روایتی… Continue 23reading ای بائیک خریدیں یا پھر اپنی موٹر سائیکل کے پٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں، پٹرول کی مہنگی قیمتوں سے پریشان عوام کیلئے زبردست خبر آگئی





































