اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

علماء کرام کاروبار کریں تاکہ مدارس کے مالی مسائل حل ہو سکیں، مولانا طارق جمیل

datetime 27  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے اپنے ملبوسات کے برانڈ ایم ٹی جے کا افتتاح کر دیا، پہلے آئوٹ لیٹ کے افتتاح کے موقع پر مولانا طارق جمیل علماء کرام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام کاروبار کریں تاکہ مدارس کے مالی مسائل حل کئے جا سکیں۔ اپنے برانڈ کے پہلے آئوٹ لیٹ کے افتتاح کے

موقع مولانا طارق جمیل نے کورونا کی موذی وباء سے چھٹکارے کے لئے خصوصی دعا بھی کی، ایم ٹی جے کے آئوٹ لیٹ کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے، افتتاح کے پہلے پانچ دن شہریوں کو تمام مصنوعات پر بیس فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…