ماہ جنوری میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے 1,317 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے جنوری میں ایک ہزار تین سو سترہ (1,317) نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں، یہ تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نو فیصد زائد ہے۔ نئی رجسٹریشن کے بعد ملک میں کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد پچانوے ہزار (95,000) سے… Continue 23reading ماہ جنوری میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے 1,317 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں