برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 191روپے ،زندہ برائلر مرغی 4روپے کمی سے 132روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 191روپے ،زندہ برائلر مرغی 4روپے کمی سے 132روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے تاجر برادری سے بجٹ تجاویز حاصل کرنے کیلئے ایک پری بجٹ مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس میں تاجروں وصنعتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ چیمبر کے صدر احمد حسن مغل نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ سینئر نائب صدر رافعت فرید،… Continue 23reading اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پری بجٹ مشاورتی اجلاس کا انعقاد
کراچی (این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومتی سرپرستی سے دیہی علاقوں میں وسیع پیمانے پر روزگار کی فراہمی میں مدد دے سکتے ہیں ، گھریلو سطح پر چھوٹے کارخانے لگانے کیلئے بلا سود قرضوں کیلئے سکیم لائی جائے ۔ برآمدات کے فروغ کیلئے حکومتی… Continue 23reading برآمدات کے فروغ کیلئے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری کی جانب بڑھنا ہوگا : کارپٹ ایسوسی ایشن
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت197روپے ، زندہ برائلرمرغی 136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برلن(این این آئی) پھل اور سبزیوں سے متعلق برلن میں جاری بین الاقوامی نمائش ’’فروٹ لاجسٹکا ‘‘میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو غیرملکی خریداروں کی جانب سے کروڑوں روپے کے آرڈر ملنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کی بہتری اور برآمدات میں اضافہ کے لیے حکومتی کوششوں کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے… Continue 23reading جرمنی : فروٹ لا جسٹکا نمائش میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو15لاکھ ڈالر مالیت کے برآمدی آرڈرز مل گئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کی معروف ای کامرس کمپنی ’’دراز‘‘ نے پشاور زلمی کے اشتراک سے دراز شاپنگ لیگ کا آغاز کیا ہے جو 8 فروری سے 14 فروری تک جاری رہے گی۔ دراز شاپنگ لیگ کے شریک سپانسر میں ہائر اور ٹی سی ایل شامل ہیں۔ دراز شاپنگ لیگ کرکٹ کے تمام مداحوں کے لئے… Continue 23reading معروف ای کامرس کمپنی ’’دراز‘‘ کی جانب سے دراز شاپنگ لیگ کا آغاز
بغداد(این این آئی)ایران کے وزیر تیل بیڑن زنگنہ نے انکشاف کیا ہے کہ عراق نے تہران سے درآمد کی جانے والی گیس اور بجلی کی مد میں واجب الادا قرضوں کی واپسی سے انکار کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زنگنہ نے ایک پریس کانفرنس میں عراقی حکام سے مطالبہ کیا کہ گیس اور… Continue 23reading ایران بغداد سے اپنے قرضوں کی وصولی کے لیے متحرک
برلن(این این آئی)عالمی طاقتوں کے درمیان تجارتی معاملات میں جاری اختلافات کے باوجود جرمنی کی برآمدات میں واضح اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب ملک میں درآمد کی جانے والی اشیاء میں بھی پانچ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کے وفاقی دفتر شماریات نے کہاکہ 2018 میں جرمن کمپنیوں کی جانب سے برآمد… Continue 23reading عالمی تجارتی اختلافات کے باوجود جرمنی کی برآمدات میں واضح اضافہ ریکارڈ
کراچی (این این آئی)کار انداز پاکستان نے ڈاکٹر شمشاد اختر کو اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا نیا چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر شمشاد اختر ڈاکٹر عشرت حسین کی جگہ لیں گی جنہوں نے2014ء میں اس کے آغاز کے بعد سے کار انداز بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں۔… Continue 23reading مالیاتی شعبہ کی اہم شخصیت ڈاکٹر شمشاد اختر کار انداز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن مقرر