برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے کلو کمی
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 16روپے کمی سے 190روپے، زندہ برائلر مرغی 11روپے کمی سے 131روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 16روپے کمی سے 190روپے، زندہ برائلر مرغی 11روپے کمی سے 131روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے پہلے روز تیزی کارجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس میں450پوائنٹس سےزائداضافے کے ساتھ 41ہزار500پوائنٹس کی حدعبورکرگیا ۔ رواں سال کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مسلسل مثبت رجحان کے باعث سرمایہ داروں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اور وہ مارکیٹ میں اپنا سرمایہ لگا رہے ہیں۔ ابتدائی ایک گھنٹے… Continue 23reading اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کارجحان : کے ایس ای100انڈیکس میں450پوائنٹس سےزائداضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دی گئی ،فنڈزکی منظوری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن کی… Continue 23reading وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی
برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم کو یورپین انٹرنیشنل ٹریڈ ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سجاد کریم پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپین پارلیمنٹ ہیں، وہ اپنے پیشہ ورانہ خدمات بخوبی اور احسن انداز میں نبھا رہے ہیں جس کے باعث انہیں یورپین انٹرنیشنل ٹریڈ ایوارڈ کے… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم یورپین انٹرنیشنل ٹریڈ ایوارڈ کیلئے نامزد
کراچی(این این آئی)حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر بھی شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں بھی کم ہو گئیں،نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 16فیصد کم ہو گئی۔ سیمنٹ مینوفیکچرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے پہلے ماہ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں،کاروباری طبقے کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا
خان پور(این این آئی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات خسرو بختیارنے کہا ہے کہ سابقہ حکومتیں ملک کا ڈھانچہ کھوکھلا کرکے گئیں جسے از سر نو مضبوط بنیادیں فراہم کی جارہی ہیں،حکومت نے چین سے صنعتی ترقی ، زرعی تعاون اور سماجی معاشرتی ترقی کے معاہدے کئے ہیں ،دریائے سندھ پرپل اورسڑکیں اسی… Continue 23reading سابقہ حکومتیں ملک کا ڈھانچہ کھوکھلا کرکے گئیں ،از سر نو مضبوط بنیادیں فراہم کی جارہی ہیں : خسرو بختیار
لاہور( این این آئی)پانچ فروری کی تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک سمیت تمام شیڈول بینکس اور مالیاتی ادارے کل ( منگل) کو مکمل بند رہیں گے اور کسی طرح کا لین دین نہیں ہوگا ۔مالیاتی ادارے بدھ کے روز کھلیں گے۔
لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال اپریل میں دبئی میں منعقدہ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ترجمان کے مطابق 15تا17اپریل تک منعقد ہونے والی نمائش میں ٹائلٹ کی اشیاء، کاسمیٹکس، پرفیومری، بنیادی سامان نیچرل پروڈکٹس،فیشن جیولری، ویلنس ، مینیکیو ر، پیڈی کیورز، صابن، پیکجنگ… Continue 23reading دبئی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 66 روپے اور کمرشل… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اضافہ