منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تربیلا ڈیم میں پانی میں کمی ، بجلی گھر کے 14 پیداواری یونٹ بند

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

ہری پور ( آن لائن )تربیلا ڈیم میں پانی میں کمی ، پانی میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 14 پیداواری یونٹ بند ہو گئے۔ تین یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں ۔یونٹوں کی بندش سے بجلی کی پیداوار میں مزید کمی، تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیدا مزید کم ہو کر ایک سو 65 میگاواٹ پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم کی ڈیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم سے پانی کے کم اخراج کی

وجہ سے تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں مزید کمی آگئی ہے۔تربیلا بجلی گھر کے 14پیداواری یونٹ بند ہو گئے ہیں صرف تین پیداواری یونٹ بجلی پید ا کر رہے ہیں جن سے ایک سو65میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے ۔تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 20ہزار تین سو کیوسک ہے ۔جبکہ ڈیم سے پانی کا اخراج بھی آمد کے مطابق کیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…